21 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے، (ن) لیگ سب سے آگے

By Election Poll خبریں

21 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے، (ن) لیگ سب سے آگے
Pti
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے جن میں سے 2 نشستیں (ن) لیگ نے حاصل کیں: غیر سرکاری نتائج

قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے جن میں سے 2 نشستیں لیگ نے حاصل کیں: غیر سرکاری نتائج/ فائل فوٹوغیر سرکاری نتیجے کے مطابق قومی اسمبلی کی 5 نشستوں پر ضمنی انتخابات ہوئے جن میں سے 2 نشستیں لیگ نے حاصل کیں جب کہ پیپلزپارٹی اور سنی اتحادکونسل قومی اسمبلی کی ایک ایک نشست پرکامیاب ہوئیں، ایک آزاد امیدوار نے بھی قومی اسمبلی کی نشست جیت لی۔

ملک بھر سے صوبائی اسمبلیوں کی 16 نشستوں پر انتخابات کے غیر سرکاری نتائج بھی سامنے آگئے ہیں جن کے مطابق ن لیگ10 نشستوں پر کامیابی حاصل کرکے سب سے آگے ہے جب کہ پیپلزپارٹی، سنی اتحادکونسل اور استحکام پاکستان پارٹی کو ایک ایک نشست پرکامیابی ملی۔ اس کے علاوہ مسلم لیگ اور بلوچستان عوامی پارٹی بھی ایک ایک نشست پرکامیاب ہوئی جب کہ ایک نشست آزاد امیدوار نے حاصل کی۔ن لیگ کی اتحادی ق لیگ اور استحکام پاکستان نے بھی ایک ایک صوبائی نشست حاصل کی، کے پی سے سنی اتحاد کونسل نے ایک اور پی پی نے بھی سندھ سے قومی اسمبلی کی ایک نشست جیتیپاکستان مسلم لیگ ق کے موسیٰ الٰہی 63536 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے: غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ

فیکٹ چیک: ویڈیو میں دکھایا گیا کہ وزیر اعظم شہباز شریف اپنی پارٹی پر نہیں بلکہ عمران خان پر تنقید کر رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن 2024 : قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات : تمام نشستوں کے غیرحتمی نتائجالیکشن 2024 : قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی انتخابات : تمام نشستوں کے غیرحتمی نتائجاسلام آباد: قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 نشستوں پر ضمنی الیکشن کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ برقرار ہے۔
مزید پڑھ »

قومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاریقومی اور صوبائی اسمبلی کے 21 حلقوں میں ضمنی الیکشن کے بعد نتائج آنے کا سلسلہ جاریقومی اسمبلی کے 5 اور صوبائی اسمبلیوں کی 16 نشستوں پر ووٹنگ ہوئی اور ابتدائی نتائج میں پنجاب میں بیشتر نشستوں پر ن لیگ آگے ہے
مزید پڑھ »

بھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگبھارت میں عام انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز،21 ریاستوں میں ووٹنگپہلےمرحلے میں لوک سبھا کی 543 نشستوں میں سے 21 کے لیے پولنگ ہو رہی ہے
مزید پڑھ »

ضمنی انتخابات، پی پی 32 گجرات کا مکمل غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ سامنے آگیاگجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی-32 میں پاکستان تحریک انصاف کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی کو بڑے مارجن سے شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔  گجرات کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ(ق) کے 28 سالہ امیدوار چوہدری موسی الہٰی نے حلقے میں ناقابل شکست رہنے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق...
مزید پڑھ »

سینیٹ کی 11 نشستوں پر الیکشن خطرے میں، خیبر پختونخوا حکومت نےسپریم کورٹ جانے ...اسلام آباد ( مانیٹرنگ  ڈیسک )سینیٹ کی 48 نشستوں میں سے 18 پر امیدوار بلامقابلہ منتخب ہو چکے ہیں جبکہ 11  نشستوں پر الیکشن خطرے میں  ہے ۔'جیو نیوز ' کے مطابق سینیٹ کی 48 خالی نشستوں میں سے 18 پر امیدوار بلامقابلہ منتخب کر لیے گئے جبکہ باقی 30 نشستوں پر انتخاب 2 اپریل کو ہو گا۔  خیبر پختونخوا کی 11 نشستوں پر سینیٹ الیکشن خطرات سے دوچار ہے، صوبائی...
مزید پڑھ »

مبینہ دھاندلی؛ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی 3 نشستوں کے نتائج کو چیلنج کردیامبینہ دھاندلی؛ پی ٹی آئی نے اسلام آباد کی 3 نشستوں کے نتائج کو چیلنج کردیان لیگ کے کامیاب امیدواروں کو ڈی نوٹی فائی کیا جائے، پی ٹی آئی کی الیکشن ٹریبونل سے استدعا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:30:48