پہلےمرحلے میں لوک سبھا کی 543 نشستوں میں سے 21 کے لیے پولنگ ہو رہی ہے
پہلا ٹی20؛ بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرلاہم کامیابی کے بعد سائنس دان بلڈ کینسر کے علاج کے لیے پُرامیدکراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملہ؛ 2 دہشت گرد ہلاککراچی؛ ڈاکو دکاندار سے ایک کروڑ روپے نقد اور موبائل فونز چھین کر فرارسنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقیدجسٹس اشتیاق ابراہیم چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ تعیناتنئی دہلی: بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا کی 102 سیٹوں کے لیے 21 ریاستوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں۔ لوک سبھا کے انتخابات 7 مرحلوں پر...
جن ریاستوں میں انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوا ہے ان میں تامل ناڈو، راجھستان، اترپردیش، مدھیہ پردیش، اتراکھنڈ، ارونا چل پردیش، میگھیالہ ،میزو رام اور دیگر شامل ہیں۔ بھارتی انتخابات میں وزیراعظم نریندر مودی کی بی جے پی کے دیگرجماعتوں کے ساتھ اتحاد این ڈے اے اور اپوزیشن پارٹیوں کے اتحاد انڈیا کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ہے۔ انتہا پسند بی جے پی نے انتخابات میں لوک سبھا کی 543 نشستوں میں سے 370 پر کامیابی حاصل کرنے کے دعوے کیے ہیں۔سنہری درانتی سے گندم کی فصل کی کٹائی؛ مریم نواز پر کڑی تنقیداسرائیل کا ایران پرفضائی حملہ، اصفہان میں 3 ڈرون تباہ کردئیے گئےپنجاب پولیس کا امریکا میں مقیم شہباز گِل کیخلاف کارروائی کا فیصلہخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
زرعی پیکج: پنجاب حکومت کسانوں کو 2 سال میں 300 ارب روپے کا بلا سود قرض دے گیوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے زرعی پیکج کا آغاز ہو گیا، پہلے مرحلے میں 5 لاکھ کسانوں کو 150 ارب روپے کے بلاسود قرضے دیے جائیں گے
مزید پڑھ »
عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونیکا شبہ ہے: وزیر داخلہعامر تانبا سے پہلے بھی قتل کے 4 واقعات میں بھارت ملوث تھا: محسن نقوی
مزید پڑھ »
انڈیا میں الیکشن کے پہلے مرحلے کا آغاز: ہار اور جیت کا فیصلہ کون سی ریاستوں میں ہو گا؟انڈیا کی 543 رکنی پارلیمنٹ کے انتخابات کے پہلے مرحلے میں آج ملک کی 21 ریاستوں کے 102 حلقوں میں ووٹ ڈالے جا رہے ہیں جس میں حصہ لینے والے 28 فیصد امیدوار کروڑ پتی ہیں اور کم از کم دس امیدوار ایسے ہیں جن کی ذاتی دولت کی مالیت سو کروڑ روپے یا اس سے زیادہ...
مزید پڑھ »
بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا؟بھارت میں جاری آئی پی ایل میں ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردیک پانڈیا اور روہت شرما کے درمیان تلخ تعلقات سے بھارت کی کرکٹ ٹیم کا شیرازہ بکھرنے لگا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی انتخابات: وزیراعظم مودی کا مقابلہ خواجہ سرا سے ہوگابھارت میں لوک سبھا کے انتخابات کا میدان گرم ہو گیا ہے جب کہ وزیراعظم نریندر مودی کا مقابلہ ایک خواجہ سرا سے ہوگا۔
مزید پڑھ »
بھارت میں کاسٹنگ ایجنسیوں سے تحفظ کیلئے کوئی قانون نہیں، نورا فتحینورا فتحی نے بھارت میں اپنے کیریئر کے اذیت ناک دنوں کے بارے میں بتا دیا
مزید پڑھ »