مخصوص نشستوں پرحلف نہ لینے کا کیس، سپیکر، ڈپٹی سپیکر سے14 روزمیں جواب طلب

پاکستان خبریں خبریں

مخصوص نشستوں پرحلف نہ لینے کا کیس، سپیکر، ڈپٹی سپیکر سے14 روزمیں جواب طلب
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کا معاملے پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے14 روز میں جواب طلب کرلیا۔  نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کا معاملے پر اراکین اسمبلی کی درخواست پر سماعت ہوئی ،...

جب امرا کیلئے ایچی سن کالج بن سکتے ہیں،تو غریب اور یتیم بچوں ...اسرائیل نے رفح پرحملے کی تاریخ طے کر لیپشاور پشاور ہائیکورٹ نے خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کا معاملے پر سپیکر اور ڈپٹی سپیکر سے14 روز میں جواب طلب کرلیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی کے مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین اسمبلی سے حلف نہ لینے کا معاملے پر اراکین اسمبلی کی درخواست پر سماعت ہوئی ، جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس فضل سبحان نے سماعت کی۔عدالت نے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 دن کے اندر جواب طلب کرلیا ۔ جب امرا کیلئے ایچی سن کالج بن سکتے ہیں،تو غریب اور یتیم بچوں کیلئےدانش سکول کیوں نہیں بنا سکتے،وزیراعظم شہبازشریف

دوران سماعت وکیل درخواست گزارنے کہاکہ درخواست گزارہ مخصوص نشست پر ممبر منتخب ہوئی ہے، الیکشن کمیشن نے درخواست گزارہ کو نوٹیفائیڈ بھی کیا ہے، عدالت نے سپیکر کو حکم دیا تھا کہ سینیٹ الیکشن سے قبل ممبران سے حلف لیا جائے، عدالتی احکامات کے بعد بھی تاحال ممبران اسمبلی سے حلف نہیں لیا گیا۔ عدالت نے ریمارکس دئیے کہ سپیکر کو نوٹس جاری کرتے ہیں، جب جواب آجائے تو پھر اس کیس کوسنیں گے، وکیل درخواست گزار نے استدعا کی کہ درخواست کرتے ہیں یہ کیس جلد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے، جس پر عدالت نے کہا کہ اس نوعیت کے اور بھی بہت کیسز ہیں۔واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین کے حلف سے مشروط کیے تھے۔ایک ہی بستر پر اپنے شوہر کے ساتھ رہنے والی 2 جوان بیویاں ۔۔۔ بیویوں میں پیار محبت ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف برداری کا معاملہ، سپیکر سے جواب طلبپشاور:عدالت نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی درخواست پر سپیکر صوبائی اسمبلی کو کل تک عدالت میں جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی درخواست پر جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی نے سماعت کی۔الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر بشیر مہمند اور...
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ کا سپیکر صوبائی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے سپیکر صوبائی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی سے حلف لینے کی ہدایت کردی۔ درخواستیں پختونخوا اسمبلی میں نو منتخب پی پی پی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران نے دائر کی تھی ۔سماعت جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد پرمشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔دونوں جانب سے...
مزید پڑھ »

سینٹ الیکشن ، خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں پر خواتین کے حلف نہ لینے سے کیا ...لاہور(نیوز ڈیسک )سینٹ الیکشن ، خیبر پختونخوا میں مخصوص نشستوں پر خواتین کے حلف نہ لینے  سے کیا نقصان ہو سکتا ہے ؟سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن و صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور کنور دلشاد نے بتا دیا  ۔ ’’جنگ‘‘ سے گفتگو  میں کنور دلشاد نے کہا کہ لیکشن کمیشن آف پاکستان کو سینٹ کے الیکشن ملتوی کرنے کا مکمل اختیار حاصل ہے،پاکستان کی تاریخ میں یہ پہلی...
مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت کامخصوص نشستوں پر حلف لینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا ...پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ  کر دیا،پشاور ہائیکورٹ نے سپیکر کے پی اسمبلی کو اراکین سے حلف لینے کا حکم دیاتھا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  وزیر قانون آفتاب عالم نے کہاکہ مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ...
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے پیپلز پارٹی اور ایم کیوایم سے جواب ...کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سند ھ ہائیکورٹ نے مخصوص اور اقلیتی سیٹیں جاری کرنے سے متعلق کیس میں الیکشن کمیشن،  سپیکر سندھ اسمبلی ، ایم کیوایم اور پیپلز پارٹی سے جواب طلب  کر لیاہے ۔ سندھ ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کے خلا ف درخواست پر سماعت ہوئی جس دوران درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ سنی...
مزید پڑھ »

سینیٹ الیکشن : خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر صورتحال اب تک غیر واضحپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سینیٹ میں خیبرپختونخوا کی 11 نشستوں پر الیکشن ہوگا یا نہیں صورتحال اب تک غیر واضح ہے۔نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے خبردار کیا تھا کہ صوبے میں مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف نہ لیا گیا تو خیبرپختونخوا کی حد تک سینیٹ الیکشن ملتوی کرنے پر مجبور ہوں گے جبکہ پشاور ہائیکورٹ نے بھی سپیکر کو حلف لینے کی ہدایت...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:21:13