خیبرپختونخوا حکومت کامخصوص نشستوں پر حلف لینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا ...

پاکستان خبریں خبریں

خیبرپختونخوا حکومت کامخصوص نشستوں پر حلف لینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ  کر دیا،پشاور ہائیکورٹ نے سپیکر کے پی اسمبلی کو اراکین سے حلف لینے کا حکم دیاتھا۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق  وزیر قانون آفتاب عالم نے کہاکہ مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ...

کالی گاڑی کالا چشمہ اونچا میوزک ، لاہور کے بابا جی کی 60 برس کی ...خیبرپختونخوا حکومت کامخصوص نشستوں پر حلف لینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہپشاور خیبرپختونخوا حکومت نے مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر دیا،پشاور ہائیکورٹ نے سپیکر کے پی اسمبلی کو اراکین سے حلف لینے کا حکم دیاتھا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق وزیر قانون آفتاب عالم نے کہاکہ مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کافیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کریں گے،سلمان اکرم راجہ ، حامد خان اور فیصل صدیقی وکلا پینل میں شامل ہیں،رٹ پٹیشن تیار کرلی ہے، دو دن بعد دائر کی جائے گی ،وزیر قانون نے کہاکہ سپریم کورٹ فیصلے سے پہلے مخصوص نشستوں کے ارکان سے حلف نہیں لیا جائے گا، سینیٹ انتخابات ملتوی ہونے سے متعلق آج صوبائی کابینہ کی مشاورت ہو گی،ہو سکتا ہے سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کے معاملے پر بھی عدالت سے رجوع کیا جائے۔آفتاب...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاور ہائیکورٹ کا سپیکر صوبائی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان سے حلف ...پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور ہائیکورٹ نے سپیکر صوبائی اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان صوبائی اسمبلی سے حلف لینے کی ہدایت کردی۔ درخواستیں پختونخوا اسمبلی میں نو منتخب پی پی پی، مسلم لیگ ن، جے یو آئی کی مخصوص نشستوں پر منتخب ممبران نے دائر کی تھی ۔سماعت جسٹس ایس ایم عتیق شاہ اور جسٹس شکیل احمد پرمشتمل دو رکنی بینچ نے کی۔دونوں جانب سے...
مزید پڑھ »

پشاور ہائیکورٹ؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں توسیعپشاور ہائیکورٹ؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں توسیعپشاور ہائیکورٹ نے اٹارنی جنرل کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا
مزید پڑھ »

کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف برداری کا معاملہ، سپیکر سے جواب طلبپشاور:عدالت نے خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی درخواست پر سپیکر صوبائی اسمبلی کو کل تک عدالت میں جواب جمع کروانے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائی کورٹ میں اپوزیشن جماعتوں کی خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف نہ لینے کی درخواست پر جسٹس عتیق شاہ اور جسٹس سید ارشد علی نے سماعت کی۔الیکشن کمیشن کے وکیل سکندر بشیر مہمند اور...
مزید پڑھ »

افسوس ہو رہا ہے ہم کہاں ہیں اور ہمارے پڑوسی کہاں ہیں؟پشاور ہائیکورٹ کے مخصوص ...پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوااسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری سے متعلق کیس میں جسٹس شکیل احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ افسوس ہو رہا ہے ہم کہاں ہیں اور ہمارے پڑوسی کہاں ہیں؟ملک کی معیشت کا حال کیا ہے،آئی ایم ایف کی شرائط دیکھیں تو مزید سختیاں آنے والی ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوااسمبلی میں مخصوص نشستوں پر...
مزید پڑھ »

سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست؛لاہور ہائیکورٹ نے ایڈووکیٹ ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور  ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف درخواست پر ایڈووکیٹ جنرل اور ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق لاہور ہائیکورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں نہ ملنے کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی،جسٹس راحیل کامران نے صاحبزادہ حامد رضا کی درخواست پر سماعت کی،سرکاری...
مزید پڑھ »

فاروڈ بلاک کا خدشہ، تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات سے قبل بڑا اقدام اٹھانے کا ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)پارٹی میں فارورڈ بلاک کے خدشے کے باعث تحریک انصاف نے سینیٹ انتخابات سے قبل پارٹی ارکان سے وفاداری کا حلف لینے کا فیصلہ کرلیا۔ 24 نیوز کے مطابق قومی اسمبلی ،خیبرپختونخوا ، پنجاب اور سندھ اسمبلیوں کے ارکان سے اڈیالہ جیل کے باہر وفاداری کا حلف لیا جائے گا ، پارٹی قیادت نے  پنجاب ، خیبرپختونخوا کے ارکان سے رابطے  تیز...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 20:04:29