افسوس ہو رہا ہے ہم کہاں ہیں اور ہمارے پڑوسی کہاں ہیں؟پشاور ہائیکورٹ کے مخصوص ...

پاکستان خبریں خبریں

افسوس ہو رہا ہے ہم کہاں ہیں اور ہمارے پڑوسی کہاں ہیں؟پشاور ہائیکورٹ کے مخصوص ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 68 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوااسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری سے متعلق کیس میں جسٹس شکیل احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ افسوس ہو رہا ہے ہم کہاں ہیں اور ہمارے پڑوسی کہاں ہیں؟ملک کی معیشت کا حال کیا ہے،آئی ایم ایف کی شرائط دیکھیں تو مزید سختیاں آنے والی ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوااسمبلی میں مخصوص نشستوں پر...

فوجی عدالتوں کیخلاف انٹراکورٹ اپیلیں سماعت کیلئے مقرر،6رکنی ...افسوس ہو رہا ہے ہم کہاں ہیں اور ہمارے پڑوسی کہاں ہیں؟پشاور ...

افسوس ہو رہا ہے ہم کہاں ہیں اور ہمارے پڑوسی کہاں ہیں؟پشاور ہائیکورٹ کے مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری سے متعلق کیس میں ریمارکسپشاورخیبرپختونخوااسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری سے متعلق کیس میں جسٹس شکیل احمد نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ افسوس ہو رہا ہے ہم کہاں ہیں اور ہمارے پڑوسی کہاں ہیں؟ملک کی معیشت کا حال کیا ہے،آئی ایم ایف کی شرائط دیکھیں تو مزید سختیاں آنے والی...

پشاور ہائیکورٹ میں خیبرپختونخوااسمبلی میں مخصوص نشستوں پر منتخب ارکان کی حلف برداری سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس شکیل احمد اور جسٹس صاحبزادہ نے کیس کی سماعت کی۔ جسٹس شکیل احمد نے کہاکہ قانون کی بالادستی ہونی چاہئے، سیاسی معاملات پر سیاست ہونی چاہئے،افسوس ہو رہا ہے ہم کہاں ہیں اور ہمارے پڑوسی کہاں ہیں؟ملک کی معیشت کا حال کیا ہے،آئی ایم ایف کی شرائط دیکھیں تو مزید سختیاں آنے والی ہیں۔جسٹس شکیل احمد نے کہاکہ ایک جماعت جب حکومت میں ہوتی ہے تو رویہ الگ ہوتا ہے،دوسری جانب جاتے ہی اس جماعت کا رویہ تبدیل ہو جاتا ہے،ان مخصوص نشستوں پر تو لارجر بنچ فیصلہ کرچکا ہے،وکیل نے کہاہ گونر نے آرٹیکل 109کا اختیار استعمال کرکے حلف کیلئے اسمبلی کا اجلاس طلب...

جسٹس شکیل احمد نے استفسار کیا کہ کیا آج اجلاس نہیں ہورہا ہے؟وکیل درخواست گزار نے کہاکہ اسمبلی کی پریس ریلیزآئی ہے کہ آج اجلاس نہیں ہو رہا ہے، عدالت نے فریقین کو ابتدائی نوٹس جاری کرتے ہوئے چار دن میں جواب طلب کرلیا،عدالت نے کیس کی سماعت 26مارچ تک ملتوی کر دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے معاملے پر ڈیرن سیمی کا موقف آگیاقومی ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کے معاملے پر ڈیرن سیمی کا موقف آگیامحمد حارث اور صائم ایوب مستقبل کے بہترین کھلاڑی ہیں، ہیڈ کوچ پشاور زلمی
مزید پڑھ »

امریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہامریکا کا غزہ جنگ بندی کیلئے سیکیورٹی کونسل میں قرارداد لانے کا فیصلہبلنکن نے کہا کہ ہم یرغمالیوں کے معاہدے پر ہر ایک دن کام کر رہے ہیں لیکن ''حقیقی چیلنجز ہیں اور ہم اس پر کوئی ٹائم لائن نہیں لگا سکتے۔
مزید پڑھ »

لیجنڈری اے آر رحمان نے موسیقی کے میدان میں نیا کارنامہ سرانجام دے دیالیجنڈری اے آر رحمان نے موسیقی کے میدان میں نیا کارنامہ سرانجام دے دیامصنوعی ذہانت کے ذریعے ہم اپنے کام کو آگے بڑھا سکتے ہیں اور اس میں تیزی بھی لاسکتے ہیں، موسیقار
مزید پڑھ »

وٹامن اے کا جِلد پر لگے زخم بھرنے میں اہم کرداروٹامن اے کا جِلد پر لگے زخم بھرنے میں اہم کرداراس مطالعے کے بعد ہم جِلد اور بالوں کی مختلف خرابیوں اور کینسر کو روکنے کے طریقہ کار کو بہتر سمجھ سکتے ہیں، ماہرین
مزید پڑھ »

’روس جوہری جنگ کیلیے تیار‘: پیوٹن کی امریکا اور مغربی ممالک کو دھمکی’روس جوہری جنگ کیلیے تیار‘: پیوٹن کی امریکا اور مغربی ممالک کو دھمکیماسکو: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے امریکا اور اس کے اتحادی مغربی ممالک کو دھمکی دی ہے کہ ہم جوہری جنگ کیلیے بالکل تیار ہیں۔
مزید پڑھ »

شاہین آفریدی نے بابر اعظم سے لڑائی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیشاہین آفریدی نے بابر اعظم سے لڑائی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیشاہین آفریدی نے کہا کہ ہمیں کسی اور کے سامنے خود کو درست ثابت کرنے کی ضرورت نہیں ہے ہم جانتے ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 04:54:04