اسلام آباد : سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کی معطلی کے فیصلے کے بعد حکمران اتحادقومی اسمبلی میں دو تہائی حمایت سے محروم ہوگئی۔
انڈا پھینکنے پر سیاست دان نے خاتون کی پٹائی کر ڈالی، ویڈیو وائرلسپریم کورٹ فیصلےسے قبل حکمران اتحادکوایوان میں226ارکان کی حمایت حاصل تھی تاہم اضافی مخصوص نشستوں کی معطلی سے حکمران اتحاددو تہائی اکثریت سے محروم ہوئی۔خیال رہے حکمران اتحاد میں شامل پاکستان مسلم لیگ کی 123 پیپلز پارٹی کی 73، متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی 22، مسلم لیگ کی 5، استحکام پاکستان پارٹی کی 4 اور مسلم لیگ ضیا کی ایک سیٹ ہے۔
یاد رہے سپریم کورٹ نے مخصوص سیٹیں دوسری جماعتوں کو دینے کافیصلہ معطل کردیا، سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن اور پشاورہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کیا۔ جس پر وکیل الیکشن کمیشن نے بتایا کہ مخصوص نشستیں ایک ہی بارتقسیم کی گئیں،دوبارہ تقسیم کامعاملہ ہی نہیں، تو جسٹس محمد علی مظہر نے کہا کہ آپ پھر الیکشن کمیشن کا حکمنامہ پڑھ کر دیکھ لیں۔
جسٹس اطہر من اللہ نے وکیل سے کہا کہ آپ جس بیک گراؤنڈمیں جا رہے ہیں اس کے ساتھ کچھ اور حقائق بھی جڑے ہیں، ایک جماعت انتخابی نشان کھونے کے بعد بھی بطور سیاسی جماعت الیکشن لڑ سکتی تھی، بغیرمعقول وجہ بتائےمخصوص سیٹیں دیگرجماعتوں میں بانٹی گئیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا فیصلہتمام ججز نے عدالتی امور میں مداخلت پر ردعمل دینے کا فیصلہ متفقہ فیصلہ کیا، تجاویز کا ڈرافٹ تیار کرکے مقررہ تاریخ سے پہلے سپریم کورٹ کو بھجوایا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »
ہمارے پاس ڈائیلاگ کیلئے کوئی پیغام نہیں آیا، ہماری کسی سے بات نہیں ہو رہی: بیرسٹر گوہرجو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں، ان کے علاوہ سب سے بات ہوگی ، امید ہے کہ سپریم کورٹ سے مخصوص نشستوں پر ہمارے حق میں فیصلہ ہوگا: چیئرمین پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا عدالتی امور میں مداخلت پر ادارہ جاتی ردعمل دینے کا فیصلہججز خط کے حوالے سے سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا متفقہ موقف پیش کیا جائے گا، فل کورٹ اجلاس اعلامیہ
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیاسپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا الیکشن کمیشن اور پشاور ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کر دیا ہے
مزید پڑھ »
جے یو آئی نے اپنی ہی رکن قومی اسمبلی کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی )نے اپنی ہی رکن قومی اسمبلی کیخلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جے یو آئی کی جانب سے درخواست میں کہا گیا ہے کہ پارٹی کی طرف سے جمع کرائی گئی فہرست میں صدف احسان کا نام نہیں تھا،پارٹی نے صدف یاسمین کا نام دیا لیکن انہوں نے دلچسپی ظاہر نہ کی،صدف...
مزید پڑھ »
ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے سود کے خاتمے کا مطالبہ کردیا ہے73 کے آئین میں واضح لکھا ہے کہ جتنی جلد ہو سکے سود سے چھٹکارا حاصل کیا جائے: مصطفیٰ کمال کا قومی اسمبلی میں خطاب
مزید پڑھ »