ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے سود کے خاتمے کا مطالبہ کردیا ہے

Mqm خبریں

ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال نے سود کے خاتمے کا مطالبہ کردیا ہے
Mustafa Kamal
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

73 کے آئین میں واضح لکھا ہے کہ جتنی جلد ہو سکے سود سے چھٹکارا حاصل کیا جائے: مصطفیٰ کمال کا قومی اسمبلی میں خطاب

قومی اسمبلی میں تقریرکے دوران ملکی معیشت سے جلد از جلد سود کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ 73 کے آئین میں واضح لکھا ہے کہ جتنی جلد ہو سکے سود سے چھٹکارا حاصل کیا جائے۔اس ہفتے آئی ایم ایف کی جانب سے 1.19 ارب ڈالر کی قسط بھی آجائے گی، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر ہیں، سود پر ہی دارومدار ہے، محمد اورنگزیب

رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال نے کہا کہ آج اس آئین میں لکھی ہوئی بات کو 51 سال گزر گئے ہیں لیکن ہم اس بات پرعمل نہیں کرسکے۔ واضح رہے کہ قومی اسمبلی سے خطاب میں وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانے کی جانب گامزن ہے، پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 8 ارب ڈالر ہیں، سود پر ہی دارومدار ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کا کہنا تھا کہ ایوان میں معزز ممبران نے بہت پرجوش تقریریں کیں، شریعت عدالت کی جانب سے فیصلہ آچکا ہے، بینکنگ اسلامی طرز پر آ رہی ہے، ڈومیسٹک اکانومی سود سے جان چھڑانے کی جانب گامزن ہے۔حکومتی مذاکرات کا تاثر بالکل غلط ہے، بانی پی ٹی آئی کو ایسی کوئی پیش کش نہیں کی: عطا تارڑ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Mustafa Kamal

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماضی کی بات کی تو ایم کیو ایم کی نیندیں حرام ہوجائیں گی، مرتضیٰ وہابماضی کی بات کی تو ایم کیو ایم کی نیندیں حرام ہوجائیں گی، مرتضیٰ وہابمیئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم نے ہمیشہ نفرت کی سیاست کی ہے، یہ سیاسی تنہائی کا شکار ہیں
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا سندھ بھر میں رینجرز کو مکمل اختیارات دینے کا مطالبہایم کیو ایم کا سندھ بھر میں رینجرز کو مکمل اختیارات دینے کا مطالبہکراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) نے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ سے مطالبہ کیا ہے کہ سندھ بھر میں رینجرز کو مکمل
مزید پڑھ »

گورنر سندھ تقسیم کی سیاست ختم کرنے کے بجائے اس میں مزید اضافے کا سبب بنے ہیں: وقار مہدیگورنر سندھ تقسیم کی سیاست ختم کرنے کے بجائے اس میں مزید اضافے کا سبب بنے ہیں: وقار مہدیموجودہ حالات میں اسطرح کا بیان انتہائ غیر سنجیدہ ہے، اس طرح کے ایشوز پر پیپلز پارٹی اپنا دو ٹوک مؤقف سامنے لائے: ایم کیو ایم کا ردعمل
مزید پڑھ »

جرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کیلیے پاک فوج سے بھی مدد حاصل کریں گے، ناصر حسین شاہجرائم پیشہ عناصر کیخلاف کارروائی کیلیے پاک فوج سے بھی مدد حاصل کریں گے، ناصر حسین شاہکراچی: وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ ناصر حسین شاہ نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) خواجہ اظہار کے بیان پر اپنے
مزید پڑھ »

لگتا ہے خواجہ اظہار (ن) لیگ کے ترجمان ہوگئے ہیں، ناصر حیسن شاہلگتا ہے خواجہ اظہار (ن) لیگ کے ترجمان ہوگئے ہیں، ناصر حیسن شاہکراچی: وزیر توانائی، منصوبہ بندی و ترقی سندھ ناصر حسین شاہ نے رہنما متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) خواجہ اظہار کے بیان پر اپنے
مزید پڑھ »

ایم کیو ایم ارکان اسمبلی کا امن و امان کی صورتحال پر اظہارتشویشکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)ایم کیو ایم پاکستان کے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا پاکستان ہاؤس کراچی میں اجلاس ہوا۔ کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اجلاس کی صدارت کی۔  ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق اجلاس میں مصطفیٰ کمال، فاروق ستار، انیس قائمخانی اور مرکزی کمیٹی کے اراکین نے شرکت کی۔ ترجمان نے کہا کہ سندھ میں جاری ترقیاتی کاموں...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 05:20:11