ججز خط کے حوالے سے سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائیکورٹ کا متفقہ موقف پیش کیا جائے گا، فل کورٹ اجلاس اعلامیہ
لاپتہ کرنے والوں کا تعین بہت مشکل ہے، وزیراعلیٰ بلوچستانبلوچستان کے علاقے نانی مندر میں نایاب فارسی تیندوا دیکھا گیاامریکا نے ایران کیساتھ تجارتی معاہدے کرنے والوں کو خبردار کردیاسوئی سدرن کے ہزاروں ملازمین کو ریگولرائز کرنے سے متعلق درخواستیں مسترددوست کو گاڑی سے باندھ کر گاڑی چلانے کی ویڈیو وائرل، صارفین کی تنقیدمثبت معاشی اشاریوں کے باوجود اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحاننشے میں دھت مسافر نے ایئرہوسٹس پر مکے برسا دیئے؛ ویڈیو وائرلاسلام آباد ہائی کورٹ کے تمام ججز نے فل کورٹ اجلاس میں انٹیلی جنس...
عدالتی امور میں انٹیلی جنس ایجنسی کے اہلکاروں کی مبینہ مداخلت کے معاملے پرچھ ججز کے سپریم جوڈیشل کونسل کو خط کے بعد از خود نوٹس کیس کی سماعت کے آرڈر کی روشنی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا فل کورٹ اجلاس ہوا جس کی سربراہی چیف جسٹس عامر فاروق نے کی۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ فل کورٹ اجلاس میں ججز کی جانب سے عدلیہ میں مداخلت روکنے کے لیے مختلف تجاویز پر غور کیا گیا۔ تمام ججز اس بات پر متفق ہوئے کہ عدالتی امور میں کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی ریسپانس دیا جائے۔
ذرائع کے مطابق فل کورٹ اجلاس میں تجاویز پر کوئی اختلاف سامنے نہیں آیا اور فل کورٹ اجلاس انتہائی خوشگوار ماحول میں ہوا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا کسی بھی مداخلت پر ادارہ جاتی رسپانس دینے کا فیصلہتمام ججز نے عدالتی امور میں مداخلت پر ردعمل دینے کا فیصلہ متفقہ فیصلہ کیا، تجاویز کا ڈرافٹ تیار کرکے مقررہ تاریخ سے پہلے سپریم کورٹ کو بھجوایا جائے گا: ذرائع
مزید پڑھ »
حکومت کا مہنگائی سے پریشان عوام کے لیے بڑا ریلیفاسلام آباد : حکومت کی جانب سے مہنگائی سے پریشان عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹا، گھی، دال، چاول پر صارفین کو سبسڈی ملے گی
مزید پڑھ »
سیاسی رہنماؤں کا غزہ سے اظہاریکجہتی کیلئے عید سادگی سے منانے کا اعلاناسلام آباد میں موجود سیاسی رہنماؤں نے عید آبائی علاقوں میں منانے کا اعلان کیا ہے
مزید پڑھ »
عدالتی معاملات میں مداخلت پر سب سے پہلے میں نے آواز اٹھائی تھی ، جسٹس (ر)شوکت ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی طرف سےعدالتی معاملات میں مداخلت کے حوالے سے خط پر حیرانی ہوئی ہے، عدالتی معاملات میں مداخلت پر سب سے پہلے میں نے آواز اٹھائی تھی۔ تفصیلات کےمطابق جسٹس (ر) شوکت عزیز صدیقی نے کہا کہ 2018میں جب میں نے عدالتی معاملات میں مداخلت کے بارے میں خط...
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی کی چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا الیکشن رکوانے کی استدعا مسترداسلام آباد ہائیکورٹ نے درخواست پر رجسٹرار آفس کا اعتراض دور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر کے جواب طلب کر لیا
مزید پڑھ »
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیدیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت ہوئی،اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس ثمن رفعت امتیاز نے کیس کی سماعت کی،شیریں مزاری اپنے وکیل کے ہمراہ...
مزید پڑھ »