اسلام آباد : حکومت کی جانب سے مہنگائی سے پریشان عوام کو ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا، یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی، آٹا، گھی، دال، چاول پر صارفین کو سبسڈی ملے گی
۔
ذرائع کا کہنا تھا کہ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت ماہانہ 3ارب روپے کی سبسڈی دی جائے گی، بی آئی ایس پی صارفین کیلئے چینی کی قیمت 109روپے فی کلو ہوگی۔ یاد رہے یوٹیلیٹی اسٹورز کے 9 میں سے 4 زونز رمضان پیکج کے تحت سیل ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہونے کا انکشاف ہوا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم کو کویتی ہم منصب کا فون، عید کی مبارکبادکویتی حکومت کی جانب سے پاکستان کے ساتھ تعاون کے مزید فروغ کی خواہش کا اظہار
مزید پڑھ »
مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے عید سے قبل بڑی خوشخبریماہ رمضان المبارک میں مہنگائی کے ستائے کراچی کے شہریوں کے لیے عید سے قبل اچھی خبر ہے کہ آٹے کی قیمت میں فی کلو بڑی کمی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
خلائی مشاہدے کے لیے بنایا گیا اب تک کا سب سے بڑا کیمرا3200 میگا پکسل کا یہ کیمرا محققین کو کائنات کے تفصیلی مشاہدات کرنے میں مدد دے گا
مزید پڑھ »
بجلی کے بھاری بلوں سے پریشان عوام کے لئے بڑی خبراسلام آباد : ملک بھر میں بجلی کی اووربلنگ سے پریشان صارفین کے لیے اچھی خبر آگئی، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بڑا حکم دیتے ہوئے واضح کیا اووربلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط ، حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیااسلام آباد : وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کے لئے عمر کی شرط سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے سمری تیار کرلی گئی۔
مزید پڑھ »
کچے کے ڈاکوؤں نے مریدوں کے پاس چندے کیلئے جانے والے 3 پیر اغوا کرلیےآئی جی سندھ غلام نبی میمن سکھر اور لاڑکانہ کے کچے کے علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے کل سے سکھر میں موجود ہیں
مزید پڑھ »