اسلام آباد : ملک بھر میں بجلی کی اووربلنگ سے پریشان صارفین کے لیے اچھی خبر آگئی، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے بڑا حکم دیتے ہوئے واضح کیا اووربلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے ملک بھرمیں اوور بلنگ پر زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے کا حکم دے دیا۔
وفاقی وزیرداخلہ نے مزید کہا کہ ملک بھر میں بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز کیاجائے،ایف آئی اے افسران اوور بلنگ اور بجلی چوروں کے خلاف سو فیصد کارکردگی دکھائیں اور اوور بلنگ پر عوام کو فوراً ریلیف دیا جائے۔یاد رہے رواں سال فروری میں اوور بلنگ سے متعلق بے ضابطگیوں کے معاملے پر ڈسکوز بشمول کے الیکٹرک اووربلنگ پر نیپرا کو مطمئن کرنے میں ناکام رہا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان سے متحدہ عرب امارات جانے والے مسافروں کے لئے بڑی خبر آگئیکراچی : پاکستان سے یو اے ای جانے مسافروں کے لئے پروازوں کی منسوخی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی۔..................
مزید پڑھ »
حکومت کل سے پٹرول مزید کتنا مہنگا کرنے جارہی ہے؟ عوام کے لئے بڑی خبرراولپنڈی : پیٹرول کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے تاہم اوگرا کی ورکنگ کے بعد قیمتوں کا تخمینہ سامنے آئے گا۔۔۔۔۔۔۔
مزید پڑھ »
مہنگائی کے ستائے عوام کیلیے عید سے قبل بڑی خوشخبریماہ رمضان المبارک میں مہنگائی کے ستائے کراچی کے شہریوں کے لیے عید سے قبل اچھی خبر ہے کہ آٹے کی قیمت میں فی کلو بڑی کمی ہوگئی ہے۔
مزید پڑھ »
بجلی کے بلوں میں اب بڑی بچت ممکن ہوگی، پرنٹ ایبل سولر پینلز تیارسائنسدانوں نے ہلکے وزن کے ایسے سولر پینلز کی تیاری میں پیشرفت کی ہے جن کو پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کے کامن ویلتھ سائنٹیفک اینڈ انڈسٹریل ریسرچ آرگنائزیشن ( سی ایس آئی آر او) کے سائنسدانوں نے یہ پیشرفت کی،انہوں نے پتلے اور لچکدار سولر سیلز کو پرنٹ کرنے کی تکنیک میں کامیابی حاصل کی جن کو عمارات، گاڑیوں، ملبوسات اور وئیر ایبل...
مزید پڑھ »
پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیااسلام آباد : پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرض کے حصول کے لئے واشنگٹن پہنچ گیا، پاکستانی وفد آئی ایم ایف سے نئے قرضے کے پیکج کی درخواست کرے گا۔
مزید پڑھ »
300 یونٹ تک فری بجلی : صارفین کے لئے ایک اور اچھی خبرسکھر: رہنما پیپلزپارٹی خورشیدشاہ نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ 300 یونٹ تک فری بجلی کیلئے سولر سسٹم دے رہے ہیں۔
مزید پڑھ »