اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کے مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں چیف جسٹس فائز عیسیٰ نے استفسار کیا کہ کیا بینیفشری جماعتوں میں سے کوئی عدالت میں سنی اتحاد کونسل کی حمایت کرتی ہے؟تمام دیگر جماعتوں نے سنی اتحاد کونسل کی درخواست کی مخالفت کردی،پیپلزپارٹی، مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی...
اگر آپ کی جماعت سے ’’ف‘‘ نکال دیں تو کیا حیثیت ہو گی؟جسٹس ...کیا بینیفشری جماعتوں میں سے کوئی عدالت میں سنی اتحاد کونسل کی ...
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں 13ججز پر مشتمل فل کورٹ نے سماعت کی،جسٹس مسرت ہلالی علالت کے باعث بنچ کا حصہ نہیں ہیں،جسٹس مسرت ہلالی کے علاوہ سپریم کورٹ کے تمام ججز بنچ کا حصہ ہیں۔جسٹس حسن اظہررضوی نے کہاکہ ان جماعتوں نے اپنی اپنی نشستیں کتنی جیتی ہیں؟فیصل صدیقی ایڈووکیٹ نے تمام جماعتوں کی نشستوں کی تفصیلات بتا دیں،فیصل صدیقی نے کہاکہ امیدواروں نے سرٹیفکیٹ لگایا تھا الیکشن کمیشن نے کہہ...
اگر آپ کی جماعت سے ’’ف‘‘ نکال دیں تو کیا حیثیت ہو گی؟جسٹس جمال مندوخیل کا جمعیت علما ئے اسلام کے وکیل سے استفسارلڑکی کے دھوکے نے لڑکے کی آواز کو چار چاند لگا دیئے عام سا لڑکا اور کروڑوں روپے کی ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعتچیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13ججز پر مشتمل فل کورٹ کیس کی سماعت کر رہاہے
مزید پڑھ »
جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ کیا جا رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپٹرمپ کی حمایت میں ریپبلکن پارٹی بھی کھل کر سامنے آگئی، پہلی بار ریپبلکن سینیٹر اور ارکان کانگریس نے عدالت کے باہر ٹرمپ سے اظہار یکجہتی کیا۔
مزید پڑھ »
این اے 148 کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی کے علی قاسم گیلانی نے میدان مار لیاضمنی الیکشن میں پی پی پی کے علی قاسم گیلانی نے تاریخی فتح حاصل کی جبکہ سنی اتحاد کونسل کے ملک تیمور صرف 52 ہزار 354 ووٹ حاصل کرپائے
مزید پڑھ »
چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل جاری کر دیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ کی جانب سے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستیں دوسری جماعتوں کو دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کے حکم پر ردعمل دیتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ کہ پی ٹی آئی بیک امیدواروں نے سنی اتحاد کونسل کو جوائن کیا، جس پر یہ مخصوص نشستیں سنی اتحاد کونسل کا حق تھا جو...
مزید پڑھ »
پاکستان کی رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمتاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اسرائیل کو رفح میں شہریوں کیخلاف مزید حملوں سے روکے، پاکستان
مزید پڑھ »
حماس کا عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم، عملی اقدامات پر زورحماس کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل سے مطالبہ کیا عالمی عدالت انصاف کے اس فیصلے کو عملی اقدام کی صورت دی جائے۔
مزید پڑھ »