پاکستان کی رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان کی رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اسرائیل کو رفح میں شہریوں کیخلاف مزید حملوں سے روکے، پاکستان

پاکستان کی رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی بربریت کی شدید مذمتکراچی میں بجلی کی بدترین لوڈ شیڈنگ سے شہری بلبلا اٹھے، مختلف علاقوں میں احتجاجنیب آرڈیننس کی نئی ترمیم منظور، ریمانڈ کی مدت 14 دن سے بڑھا کر 40 روز کردی گئیمارگلہ کی پہاڑیوں پر لگنے والی آگ کئی گھنٹوں بعد بھی مکمل نہ بجھ سکیپاکستان ریلوے میں ساڑھے 12 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کا انکشافامریکا پاکستان کے معاشی مستقبل کیلئے مضبوط پارٹنر ہے، ڈونلڈ بلوماللہ تعالیٰ بانی پی ٹی آئی کو مجیب الرحمان جیسے انجام سے بچائے، راناثناء...

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے رفح میں پناہ گزینوں کے کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بے گھر اور کیمپ میں پناہ لینے والے افراد کو نشانہ بنانابین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہے۔دفتر خارجہ کی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہا 24 مئی 2024 کو اسرائیل کی جانب سے کیا جانے والا حملہ بین الاقوامی عدالت انصاف کے حکم کی بھی صریح خلاف ورزی ہے، اسرائیلی قابض افواج نے ایک بار پھرقابل قبول بین الاقوامی طرز عمل کی توہین کا مظاہرہ کیا۔دفترخارجہ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان 24 مئی 2024...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہاسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر ختم کرے؛ یورپی یونین کا مطالبہ10 لاکھ پناہ گزینوں کے مسکن پر اسرائیلی کارروائی سے معصوم شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا، یورپی یونین
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کا رفح میں پناہ گزین کیمپ پرحملہ، 75 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج کا رفح میں پناہ گزین کیمپ پرحملہ، 75 فلسطینی شہیدغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق رفح کے پناہ گزین کیمپ میں اسرائیلی بمباری سے آگ لگ گئی، بڑی تعداد میں شہادتیں آگ میں جھلسنے کے باعث ہوئیں۔
مزید پڑھ »

رفح: اسرائیل کی پناہ گزین کیمپ پر بمباری، درجنوں فلسطینی زندہ جل کر ...رفح(ڈیلی پاکستان آن لائن )رفح میں اسرائیلی فوج نے اقوام متحدہ کی جانب سے محفوظ قرار دیے گئے کیمپ پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 75 سے زائد فلسطینی زندہ جل کر شہید اور درجنوں جھلس کر زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی جیونیوز نے غیر ملکی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی بمباری سے رفح کے پناہ گزین کیمپ میں آگ لگ گئی جس میں بڑی تعداد میں شہادتیں آگ میں جھلسنے کی...
مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیلی فوج کے رفح میں حملوں میں 22 فلسطینی شہید، شہریوں کو رفح خالی کرنیکا حکماسرائیل کی جانب سے رفح پر یہ حملے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے جنگجوؤں کے حملے میں 3 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو نے کے بعد کیے گئے
مزید پڑھ »

رفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اسرائیلی حملے تیز، حماس کی کارروائیوں میں درجنوں اسرائیلی فوجی زخمیرفح میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی ڈرائیور شہید اور غیر ملکی امدادی اہلکار زخمی ہوگیا۔
مزید پڑھ »

رفح: اسرائیل کا پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 75 فلسطینی جل کر شہیدرفح: اسرائیل کا پناہ گزین کیمپ پر حملہ، 75 فلسطینی جل کر شہیدپناہ گزین کیمپ میں شمالی غزہ سے بے دخل فلسطینیوں کی بڑی تعداد میں مقیم ہے، آگ کے جھلسنے کے سبب مزید شہادتوں کا خدشہ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 15:17:08