نئے الیکشن کی بات کرنے والا ایجنٹ ہوسکتا ہے ملک کا وفادار نہیں، حافظ نعیم

پاکستان خبریں خبریں

نئے الیکشن کی بات کرنے والا ایجنٹ ہوسکتا ہے ملک کا وفادار نہیں، حافظ نعیم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

حکومت آئی پی پیز سے معاہدے ختم کرے، مخصوص طبقے کو دی جانے والی مراعات کے خاتمے تک دھرنا جاری رہے گا، خطاب

تحریک انصاف کا 5 اگست کو اسلام آباد میں جلسہ کرنے کا پلانکراچی؛ اتوار سے پیر کی صبح تک بیشترعلاقوں میں سوئی گیس کی فراہمی معطل رہیگیتحریک انصاف پُرامن جماعت بن کر رہ ہی نہیں سکتی، وزیر اطلاعاتافغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا افسر گرفتارکراچی؛ شہریوں کا پانی چوری کرکے فیکٹریوں کو فروخت کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیاسندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو اسلحہ لائسنس کے اجرا کی اجازت دیصدر مملکت نے سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز تعینات کرنے منظوری دے دیافغانستان میں بڑھتی دہشت گردی کے...

انہوں نے کہا کہ اس وقت فارم جب فارم 45 موجود ہیں تو اُس بنیاد پر جوڈیشل کمیشن بنایا جائے اور جسے مینڈیٹ عوام نے دیا اُسے حکومت دی جائے اور فارم 47 کے ذریعے مسلط کردہ لوگوں کو ہٹایا جائے۔ حافظ نعیم نے کہا کہ ملک میں مخصوص طبقے کو مفت پیٹرول، بجلی، گھر اور گیس مل رہی ہے جس کے اخراجات غریب اپنی جیب سے ادا کرتا ہے جبکہ آئی پی پیز کو اربوں روپے کی ادائیگی بھی عوام کی جیب سے کی جاتی ہے اور بل سے رقم وصول کی جاتی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے: فضل الرحمان کا دعویٰنئے انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے پی اسمبلی تحلیل کرنے کو تیار ہے: فضل الرحمان کا دعویٰملک اب مزید کسی ایڈونچر یا مارشل لا کا متحمل نہیں ہوسکتا، اسٹیبلشمنٹ اپنی پالیسی پر ردوبدل کرے ایسے ملک نہیں چلے گا: سربراہ جے یو آئی کی گفتگو
مزید پڑھ »

تاثر ہےججز کو ڈرانے کے لیے مارشل لا کی باتیں ہورہی ہیں، فواد چوہدریتاثر ہےججز کو ڈرانے کے لیے مارشل لا کی باتیں ہورہی ہیں، فواد چوہدریالیکشن کمیشن کا ریویو دائر نہ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے ، فواد چوہدری
مزید پڑھ »

قیادت کے تحفظات باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکارقیادت کے تحفظات باوجود بائیڈن کا صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکارصدر بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل کرنے کی بات کرنے لگی ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ
مزید پڑھ »

اسد قیصر کا ٹیلیفونک رابطہ: حافظ نعیم نے نئے انتخابات کی تجویز مسترد کر دیلاہور+اسلام آباد+ کراچی (اپنے سٹاف رپورٹر سے +خصوصی نامہ نگار+نوائے وقت رپورٹ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمنٰ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ اسد قیصر موجودہ ملکی سیاسی صورتحال اور آئین و قانون کی بحالی کی تحریک پر گفتگو کی۔ اعلامیے کے مطابق اسد قیصر اور حافظ نعیم نے آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی...
مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر پابندیاں، عائشہ عمر نے علی عباس کی ہاں میں ہاں ملادیسوشل میڈیا پر پابندیاں، عائشہ عمر نے علی عباس کی ہاں میں ہاں ملادیہمارے بچوں کو سوشل میڈیا کانٹنیٹ کی نہیں بلکہ آرٹ تخلیق کرنے کی ضرورت ہے، اداکارہ
مزید پڑھ »

سر کئیر اسٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئےسر کئیر اسٹارمر برطانیہ کے نئے وزیر اعظم بن گئےدنیا کوسنگین چیلنجز کا سامنا ہے، برطانیہ کوایک بارپھر رہنمائی کرنے والا ملک بنائیں گے: برطانوی وزیر اعظم
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:00:50