الیکشن کمیشن کا ریویو دائر نہ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے ، فواد چوہدری
تاثر ہےججز کو ڈرانے کے لیے مارشل لا کی باتیں ہورہی ہیں، فواد چوہدریکراچی سمیت ملک بھر میں گرج چمک کے ساتھ شدید بارشوں کی پیش گوئیاسلام آباد کے اسکولوں میں شمسی توانائی کا منصوبہ شروع کرنے کا فیصلہویمن فٹبالر کا اچانک انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلانتاثر ہےججز کو ڈرانے کے لیے مارشل لا کی باتیں ہورہی ہیں، فواد چوہدریلاہور میں میڈیا سےگفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ مریم نواز کو خطرہ ہے کہ اگرفارم 45 کھلے تو ان کی اپنی سیٹ خطرے میں پڑ جائے گی۔ ایک تاثر ہے کہ ججز کو ڈرانے کے لیے مارشل لا کی...
فواد چوہدری کا مزید کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن کا ریویو دائر نہ کرنے کا فیصلہ اچھا ہے۔ الیکشن کو چاہئیے کہ چیف جسٹس لاہور کا فیصلہ بھی تسلیم کرے۔ سیاسی کیسز ریٹائرڈ ججز کے پاس لگانا مناسب نہیں حاضر سروس ججز کو ہی یہ کیس سننے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ ٹریبونلز کو تبدیل نہ کرنے کا چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کا بڑا اچھا فیصلہ ہے۔ چیف جسٹس صاحب نے تو اپنے ججز کے ساتھ ہی کھڑا ہونا تھا۔ٹی ٹی پی سربراہ کی پاکستان میں دہشت گردی سے متعلق ہوشربا گفتگو منظر عام پر آگئیانتظار کی گھڑیاں ختم! فواد خان اور صنم سعید کی بھارتی ویب سیریز ‘برزخ’ ریلیزویمنز ٹی20 ایشیاکپ؛ پاکستان کو بھارت کے ہاتھوں ایک اور شکست
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ورلڈ کپ آئی سی سی کے لیے سونے کی چڑیااب ٹیموں کی تعداد بڑھاکر 24 کیے جانے کی باتیں ہورہی ہیں
مزید پڑھ »
توہین الیکشن کمیشن کیس میں عدم پیشی پر فواد چوہدری کے وارنٹ جاریوکیل کی حاضری سے استثنیٰ تو چل جائے گی لیکن فواد چوہدری کہاں ہیں ، ہم ان کے معاملے پر فیصلہ کرتے ہیں: ممبر الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
ہڈیوں کو مضبوط بنانا چاہتے ہیں؟ تو اس مزیدار پھل کا استعمال آج ہی شروع کر دیںخشک آلو بخاروں کے استعمال کو ہڈیوں کی مضبوطی کے لیے بہترین قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
ٹی ٹی پی افغانستان کا سب سے بڑا دہشتگرد گروپ، انکے طالبان کیساتھ قریبی تعلقات ہیں: یو این رپورٹٹی ٹی پی والے افغانستان سے پاکستان میں دہشتگردی کی کارروائیاں کرتے ہیں اور کارروائیوں کے لیے افغانوں کو استعمال کرتے ہیں: رپورٹ
مزید پڑھ »
بڑھتی دہشتگردی پاکستان کی معیشت اور سلامتی پر براہ راست اثر انداز ہورہی ہے: نیول چیفپاکستان کی مسلح افواج دہشتگردی کو اکھاڑ پھینکنےکی طاقت رکھتی ہیں اور اس کے لیے پُرعزم ہیں: پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب
مزید پڑھ »
وفاقی وزیر جام کمال کی بجٹ میں پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم سے متعلق بیان پر وضاحتوزیر تجارت جام کمال کی جانب سے 29 جون 2024 کو اٹھائے گئے خدشات بلوچستان کے لیے پی ایس ڈی پی مختص کرنے کے حوالے سے متعلق ہیں: ترجمان
مزید پڑھ »