وفاقی وزیر جام کمال کی بجٹ میں پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم سے متعلق بیان پر وضاحت

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی وزیر جام کمال کی بجٹ میں پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم سے متعلق بیان پر وضاحت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

وزیر تجارت جام کمال کی جانب سے 29 جون 2024 کو اٹھائے گئے خدشات بلوچستان کے لیے پی ایس ڈی پی مختص کرنے کے حوالے سے متعلق ہیں: ترجمان

اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال نے بجٹ میں پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام فنڈز کی تقسیم سے متعلق اپنے بیان پر وضاحت کردی۔

ترجمان کے مطابق جام کمال خان کی جانب سے 29 جون 2024 کو اٹھائے گئے خدشات بلوچستان کے لیے پی ایس ڈی پی مختص کرنے کے حوالے سے متعلق ہیں اور وزیر تجارت نے پی ایس ڈی پی فنڈز مختص کرنے پر تنقید کرتے ہوئے بلوچستان میں منصفانہ فنڈز کی تقسیم کا مطالبہ کیا تھا۔ ترجمان کے مطابق 29 جون کو اپنے ایک ایکس پوسٹ میں وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی پر زور دیا تھا کہ وہ پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت فنڈز کی تقسیم میں فرق کو دور کریں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم پر وفاقی وزیر جام کمال کے بیان کی وضاحتاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پی ایس ڈی پی فنڈز کی تقسیم پر وفاقی وزیر جام کمال کے بیان کی وضاحت آ گئی۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ وفاقی وزیر جام کمال کا وفاقی حکومت کے بجٹ پر بیان غلط انداز میں پیش کیا گیا،جام کمال نے بلوچستان کیلئے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام کے مختص فنڈ پر تنقید کی،وفاقی وزیر تجارت جام کمال...
مزید پڑھ »

دہشتگردی سب کا مسئلہ ہے، جنگ کے مقاصد میں کنفیوژن کا فائدہ دشمن کو ہوگا: بیرسٹر سیفدہشتگردی سب کا مسئلہ ہے، جنگ کے مقاصد میں کنفیوژن کا فائدہ دشمن کو ہوگا: بیرسٹر سیفعطا تارڑ نے آپریشن عزم استحکام سے متعلق ہمارے مؤقف کی تائید کی، وفاقی وزیر کے بیان کے بعد معاملہ اب ختم ہونا چاہیے: مشیر اطلاعات کے پی
مزید پڑھ »

مئی کے دوران آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمیمئی کے دوران آٹے، تیل اور گھی کی قیمت میں نمایاں کمییوریا اور ڈی اے پی کی کھپت میں 5 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ
مزید پڑھ »

پی پی پی فیصلہ دے چکی ہے کہ حکومت کا ساتھ دیں گے مگر کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے: روبینہ خالدپی پی پی فیصلہ دے چکی ہے کہ حکومت کا ساتھ دیں گے مگر کابینہ کا حصہ نہیں بنیں گے: روبینہ خالدوزیراعظم اور بلاول کی ملاقات میں کابینہ کا حصہ بننے سے متعلق ضرور بات ہوئی ہوگی: پی پی رہنما روبینہ خالد کی میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھ »

وزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم کا ن لیگ کو بجٹ سے متعلق پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایتوزیر اعظم نے پارلیمانی پارٹی کے ارکان کو بجٹ اجلاس میں بھرپورحصہ لینے، تجاویز پیش کرنے اور بجٹ سے متعلق جھوٹ اور پروپیگنڈے کا مؤثر جواب دینے کی ہدایت کی۔
مزید پڑھ »

پاکستانی باکسر عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ میں شرکت سے محرومپاکستانی باکسر عثمان وزیر ورلڈ یوتھ ٹائٹل فائٹ میں شرکت سے محرومعثمان وزیر کو 6 جولائی کو مصرکے باکسر سے مقابلہ کرنا تھا تاہم فنڈز کی کمی کی وجہ سے عثمان وزیر ٹائٹل کے دفاع کی فائٹ میں شرکت سے محروم رہیں گے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 07:03:01