سوشل میڈیا پر پابندیاں، عائشہ عمر نے علی عباس کی ہاں میں ہاں ملادی

پاکستان خبریں خبریں

سوشل میڈیا پر پابندیاں، عائشہ عمر نے علی عباس کی ہاں میں ہاں ملادی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

ہمارے بچوں کو سوشل میڈیا کانٹنیٹ کی نہیں بلکہ آرٹ تخلیق کرنے کی ضرورت ہے، اداکارہ

سوشل میڈیا پر پابندیاں، عائشہ عمر نے علی عباس کی ہاں میں ہاں ملادیپاکستانی اداکارہ عائشہ عمر نے ساتھی اداکار علی عباس کی ہاں میں ہاں ملاتے ہوئے سوشل میڈیا پر پابندیاں لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایک تازہ پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکار کا کہنا تھا کہ آج کل جو مواد سوشل میڈیا پر آرہا ہے وہ نامناسب ہے اور اس سے نوجوان نسل منفی سرگرمیوں میں مبتلا ہورہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

علی عباس کا ملک میں سوشل میڈیا پر محدود پابندیوں کا مطالبہعلی عباس کا ملک میں سوشل میڈیا پر محدود پابندیوں کا مطالبہعلی عباس حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں شریک ہوئے جس دوران میزبان نے ان سے سوشل میڈیا کو کنٹرول کرنے کے حوالے سے تجویز طلب کی۔
مزید پڑھ »

بھارتی اداکارہ حنا خان میں کینسر کی تشخیصبھارتی اداکارہ حنا خان میں کینسر کی تشخیصاداکارہ نے سوشل میڈیا پر افسوسناک خبر شیئر کی
مزید پڑھ »

سوارا بھاسکر باڈی شیمنگ پر غصے میں آگئیںسوارا بھاسکر باڈی شیمنگ پر غصے میں آگئیںاداکارہ سوارا بھاسکر کے ہاں آٹھ ماہ قبل بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کے بعد مقامی میڈیا پر ان کے بڑھتے وزن پر طنز کیا گیا
مزید پڑھ »

7 مرتبہ ناکام عشق ہوا، 28 خواتین شادی کی پیشکش کرچکی ہیں: چاہت فتح علی خان7 مرتبہ ناکام عشق ہوا، 28 خواتین شادی کی پیشکش کرچکی ہیں: چاہت فتح علی خانسوشل میڈیا پر چاہت فتح علی خان کا ایک انٹرویو کلپ وائرل ہورہا ہےجس میں انہیں محبت اور شادی کی پیشکش پر بات کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
مزید پڑھ »

ویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ لیاویڈیو: زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں میں دبوچ لیاامریکا کے سفاری پارک میں زرافے نے گاڑی میں بیٹھی دو سالہ بچی کو دانتوں سے دبوچ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »

چمگادڑ نے لائیو کنسرٹ میں امریکی گلوکارہ پر حملہ کردیا، ویڈیو وائرلچمگادڑ نے لائیو کنسرٹ میں امریکی گلوکارہ پر حملہ کردیا، ویڈیو وائرلامریکی گلوکارہ ٹیلر موم سن کو اسپین میں لائیو کانسرٹ کے دوران چمگادڑ نے کاٹ لیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:44:20