اداکارہ نے سوشل میڈیا پر افسوسناک خبر شیئر کی
شدید گرمی میں اندرون لاہور کے شہریوں کا برا حال کیوں؟اینرخ نوکیا نے ورلڈکپ میں سب سے زیادہ ڈاٹ بالز کرانے کا ریکارڈ بنالیااسلام آباد ہائیکورٹ سمیت ماتحت عدالتوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلانلیوی چارجز بڑھنے سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کا امکانلیڈر شپ، وکلاء سے ملاقات کی اجازت نہ دینے پرعمران خان کا عدالت سے رجوعکراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ایک اور نوجوان جاں بحق، تعداد 80 ہوگئیٹی20 ورلڈکپ فائنل؛ 2 ایسی ٹیم ٹکرائیں گی جو ایک میچ بھی نہیں ہاریںبھارتی ٹیلی وژن انڈسٹری کی معروف...
حنا خان نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر افسوسناک پوسٹ جاری کی جس میں اُنہوں نے کہا کہ جو لوگ مجھ سے پیار کرتے ہیں اور مجھے ہمیشہ صحتیاب دیکھنا چاہتے ہیں، میں اُنہوں نے بتانا چاہتی ہوں کہ مجھے اسٹیج تھری بریسٹ کینسر کی تشخیص ہوئی ہے۔ اداکارہ نے کہا کہ اس موذی مرض کی تشخیص کے باوجود، میں سب کو یقین دلانا چاہتی ہوں کہ میں اس بیماری پر قابو پانے کے لیے پُرعزم اور مضبوط ہوں۔
اُنہوں نے کہا کہ میرا علاج شروع ہوگیا ہے، میں چھاتی کے کینسر کو شکست دینے کے لیے ہر جنگ لڑوں گی اور مجھے یقین ہے کہ میں کامیاب بھی ہوجاؤں گی۔ حنا خان نے مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ مجھے اُمید ہے کہ میرے اس مشکل وقت میں آپ میری رازداری کا احترام کریں گے، میں آپ کی محبت اور پیار کے لیے بےحد شکرگزار ہوں۔اداکارہ نے مزید کہا کہ میں اپنے پیاروں اور فیملی کے ساتھ، اللہ تعالیٰ کے فضل سے کینسر کو شکست دے دوں گی، مجھے اللہ کی ذات پر اور اپنی مضبوطی پر بہت یقین ہے۔حنا خان کے انکشاف کے بعد، بھارتی شوبز شخصیات اور مداحوں کی جانب سے اداکارہ کی صحتیابی کے لیے دُعائیہ پیغامات جاری کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔پنشن اسکیم میں مجوزہ ترمیم، ‘پنشن آخری...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عائزہ خان کے خاص لُک پر ہیرامنڈی کی معروف اداکارہ کا ردعملبھارتی ویب سیریز ہیرامنڈی کی معروف اداکارہ سنجید شیخ نے پاکستانی اداکارہ عائزہ خان کے خاص لُک کی تعریف کی ہے۔
مزید پڑھ »
سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کے ولیمے میں بالی ووڈ اسٹارز کی شرکتاداکارہ کے ولیمے میں سلمان خان کی اپنے گارڈ شیرا کے ہمراہ خصوصی انٹری
مزید پڑھ »
سونالی بیندرے سے ملاقات نہ ہونے پر مداح کی خودکشی، اداکارہ لاعلم نکلیںایک حالیہ انٹرویو کے دوران کینسر کو شکست دینے والی اداکارہ کو معلوم ہوا کہ ماضی میں ان کے مداح نے ان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں خودکشی کرلی تھی
مزید پڑھ »
پروسٹیٹ کینسر کی بہتر انداز میں تشخیص کرنے والا اے آئی ماڈلمصنوعی ذہانت کا یہ ماڈل پروسٹیٹ کینسر کی تشخیص اسپتال کے ڈاکٹروں سے بہتر انداز میں کر سکتا ہے، تحقیق
مزید پڑھ »
سوناکشی اور ظہیر کی شادی کتنے سال چلے گی؟ بھارتی یوٹیوبر کا اہم دعویٰشادی ہوتے ہی بھارتی میڈیا پر اداکارہ کی طلاق کی خبریں چلنے لگیں
مزید پڑھ »
اندرون گھر کے بجائے قدرتی ماحول میں ورزش زیادہ فائدہ مندقدرتی ماحول میں ورزش کرنا کینسر کی کچھ اقسام سے بچنے میں مدد دے سکتی ہے
مزید پڑھ »