سونالی بیندرے سے ملاقات نہ ہونے پر مداح کی خودکشی، اداکارہ لاعلم نکلیں

Bollywood Actress خبریں

سونالی بیندرے سے ملاقات نہ ہونے پر مداح کی خودکشی، اداکارہ لاعلم نکلیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

ایک حالیہ انٹرویو کے دوران کینسر کو شکست دینے والی اداکارہ کو معلوم ہوا کہ ماضی میں ان کے مداح نے ان سے ملاقات نہ ہونے کی صورت میں خودکشی کرلی تھی

__فوٹو: فائل

بھارتی میڈیا کے مطابق ۔ میزبان نے مزید سوال کیا کہ کیا آپ کی کبھی اس سے زیادہ دیوانے مداح سے ملاقات ہوئی ہے؟ جس پر اداکارہ نے بتایا کہ ملاقات نہیں ہوئی لیکن ایک بار خون سے تحریر شدہ خط موصول ہوا تھا، جس پر مجھے تشویش ہوئی تھی کہ کیا یہ واقعی خون سے لکھا خط ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سومونا چکرورتی نئے کپل شرما شو کا حصہ کیوں نہیں ہیں؟ وجہ سامنے آگئیسومونا چکرورتی نئے کپل شرما شو کا حصہ کیوں نہیں ہیں؟ وجہ سامنے آگئیممبئی: بھارتی اداکارہ سومونا چکرورتی نے نیٹ فلکس پر شائع ہونے والے نئے ’دی گریٹ انڈین کپل شو‘ کا حصہ نہ ہونے کی اصل وجہ بتا دی۔
مزید پڑھ »

جویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیلی حامی کمپنی کی پیشکش ٹھکرا دیجویریہ سعود کے بچوں نے اسرائیلی حامی کمپنی کی پیشکش ٹھکرا دیاس اشتہار کی عکسبندی ترکیہ میں ہونے والی ہے اور میرے بچوں نے ہمیں بھی اس شوٹ میں شرکت کرنے اور اس کا حصہ نہ بننے پر قائل کیا: اداکارہ
مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ؛ انگلینڈ اور نمیبیا کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارٹی 20 ورلڈ کپ؛ انگلینڈ اور نمیبیا کا میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکارمیچ نہ ہونے کی صورت میں انگلینڈ ٹورنامنٹ سے باہر ہوجائے گا
مزید پڑھ »

سونم باجوہ بالی وڈ فلموں میں کب نظر آئیں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیسونم باجوہ بالی وڈ فلموں میں کب نظر آئیں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دیممبئی: بھارت کی پنجابی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور اداکارہ سونم باجوہ نے اب تک بالی وڈ میں قدم نہ رکھنے کے سوال پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

سونیا حسین نے عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے وجہ بتادیسونیا حسین نے عمران ہاشمی کیساتھ فلم کی آفر کیوں ٹھکرائی؟ اداکارہ نے وجہ بتادیعمران ہاشمی کے ساتھ کام کرنے کی پیشکش بھی ہوئی تھی اور میں نے فلم کی ٹیم سے ملاقات بھی کی تھی: اداکارہ کی گفتگو
مزید پڑھ »

ہالی وڈ اداکارہ کا کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتیہالی وڈ اداکارہ کا کانز فلم فیسٹیول میں فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتیاداکارہ کی کانز فلم فیسٹیول کے اس لباس کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر کافی وائرل ہورہی ہے، جہاں صارفین کی جانب سے اداکارہ کو سراہا جارہا ہے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:17:59