سونم باجوہ بالی وڈ فلموں میں کب نظر آئیں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی

پاکستان خبریں خبریں

سونم باجوہ بالی وڈ فلموں میں کب نظر آئیں گی؟ اداکارہ نے خاموشی توڑ دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

ممبئی: بھارت کی پنجابی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی مشہور اداکارہ سونم باجوہ نے اب تک بالی وڈ میں قدم نہ رکھنے کے سوال پر خاموشی توڑ دی۔

سونم باجوہ نے پنجابی فلم انڈسٹری میں اداکاری کے جوہر دکھا کر مقام حاصل کیا، تاہم بے پناہ مقبولیت اور ٹیلنٹ کے باوجود انہوں نے باضابطہ طور پر بالی وڈ میں انٹری نہیں دی جس کے مداح بھی منتظر ہیں۔

حالیہ انٹرویو میں سونم باجوہ سے جب اس متعلق سوال کیا گیا تو انہوں نے کہا کہ میں ایک اچھی اسکرپٹ کا انتظار کر رہی ہوں، مجھے کچھ فلموں کی پیشکش ہوئی تھی لیکن میں نے انکار کیا۔سونم باجوہ نے کہا کہ کچھ لوگ سمجھتے ہیں کہ میں ممبئی میں نہیں رہتی اس لیے بالی وڈ میں کام بھی نہیں کرنا چاہتی، لیکن میں شروع سے کہتی آئی ہوں کہ جب مجھے اچھی اسکرپٹ ملے گی تو خوشی خوشی بالی وڈ میں کام کروں گی۔اداکارہ کو 2019 میں ریلیز ہونے والی ہندی فلم ’بالا‘ میں مختصر کردار نبھاتے ہوئے دیکھا گیا تھا لیکن وہ اب تک مرکزی رول...

ساؤتھ انڈین فلموں میں کام کرنے سے متعلق سوال پر سونم باجوہ نے کہا کہ دراصل میں ساؤتھ انڈین سینما کیلیے بھی کام کرنا چاہتی ہوں، میں نے کچھ سالوں پہلے کام کیا تھا لیکن پھر پنجاب جا کر وہاں کافی مصروف ہوگئی۔ انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں سمجھتی ہوں کہ مجھے دیگر زبانوں کی فلموں میں بھی کام کرنا چاہیے کیونکہ یہ میرے لیے بہتر رہے گا۔

آخر میں اداکارہ نے اپنی خواہش کا اظہار کیا کہ میں بھارتی اداکار و گلوکار ایمی ورک کے ساتھ بھی کام کرنے کی خواہاں ہوں۔بادشاہ کی پاکستان میں پسندیدہ شخصیت کون؟ گلوکار نے بتادیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیا سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیجھانوی کپور نے شیکھر پہاڑیا سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی وڈ کی اداکارہ جھانوی کپور نے پولو کھلاڑی اور کاروباری شخصیت شیکھر پہاڑیا سے شادی کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »

ملائیکہ نے ارجن کپور سے بریک اپ کی خبروں پر خاموشی توڑ دیملائیکہ نے ارجن کپور سے بریک اپ کی خبروں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکارہ ملائیکہ اروڑا نے ارجن کپور سے بریک اپ کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی اور ان خبروں کو جھوٹا قرار دے دیا۔
مزید پڑھ »

عالیہ، رنبیر نے کامیابی اور ناکامی کا سامنا کس طرح کیا؟ اداکارہ کا اہم انکشافعالیہ، رنبیر نے کامیابی اور ناکامی کا سامنا کس طرح کیا؟ اداکارہ کا اہم انکشافبالی وڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ اور ان کے شوہر رنبیر کپور نے کیرئیر میں کامیابی اور ناکامی کو کس طرح ہینڈل کیا، اداکارہ نے بتادیا۔
مزید پڑھ »

کارتک آریان کی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کی ریلیز کا اعلانکارتک آریان کی فلم ’بھول بھلیاں 3‘ کی ریلیز کا اعلانممبئی: ’بھول بھلیاں‘ فرنچائز کی تیسری پیشکش کی ریلیز کا اعلان ہوگیا جس میں بالی وڈ کے معروف اداکار کارتک آریان نظر آئیں گے۔
مزید پڑھ »

رنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیرنویر سنگھ نے شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دیبالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ نے اپنی شادی کی تصاویر ڈیلیٹ کرنے کے چند دنوں بعد طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-24 22:33:54