صدر بائیڈن کی مایوس کن پرفارمنس کی وجہ سے اعلیٰ ڈیموکریٹ قیادت اُنہیں بطور صدارتی اُمیدوار تبدیل کرنے کی بات کرنے لگی ہے: امریکی اخبار کا دعویٰ
ڈیموکریٹ پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے تحفظات کے باوجود امریکا کے صدر جو بائیڈن نے صدارتی انتخابات کی دوڑ سے باہر نکلنے سے صاف انکار کردیا ہے۔
مباحثے کےبعد ڈیموکریٹ گروپ میں ہلچل مچی ہوئی تھی تاہم جو بائیڈن نے واضح کیا ہے کہ وہ ریپبلکن حریف ڈونلڈ ٹرمپ سے اگلا مباحثہ کرنے کے منتظر ہیں۔امریکی صدر جو بائیڈن اور ڈونلڈ ٹرمپ صدارتی مباحثے میں آمنے سامنے آنے کو تیار
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بولیویا میں بغاوت کی کوشش، فوج صدارتی محل اور اہم مقامات میں گھسنے کے بعد واپس روانہبولیوین صدر نے صدارتی محل سے جاری پیغام میں عوام سے فوجی بغاوت کو ناکام بنانے کیلئے باہر نکلنے کی اپیل کردی ہے
مزید پڑھ »
سرجری سے پاکستان کی پوری کرکٹ ٹیم کو فارغ کردینا چاہیے، احمد علی بٹپاکستان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی دوڑ سے باہر ہوگیا
مزید پڑھ »
شادی سے انکار پر ڈائریکٹر نے کیا فلم سے باہر، پھر یہ اداکارہ کامیاب کیسے ہوئی؟بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کو ڈائریکٹر نے شادی سے انکار کرنے پر ڈائریکٹر سے فلم سے باہر کردیا تھا لیکن وہ پھر بھی کامیاب ہوئیں۔
مزید پڑھ »
بھارتی انتخابات: یوسف پٹھان نے بی جے پی اور کانگریس کو بھاری مارجن سے شکست دیدیلوک سبھا اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات کے بعد آج ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے اور بھارتی الیکشن کمیشن کی جانب سے بھی نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھ »
بھارتی ہیڈ کوچ کا چناؤ، گوتم کو ناک آؤٹ کرنے گنگولی بھی میدان میں آگئےراہول ڈریوڈ کی خالی پوسٹ کو پُر کرنے اور بھارتی ہیڈ کوچ کی دوڑ سے گوتم گھمبیر کو باہر کرنے گنگولی بھی میدان میں آگئے۔
مزید پڑھ »
امریکی صدر الیکشن سے قبل بڑی مشکل میں پھنس گئےبین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کیخلاف اسلحہ کیس کا فیصلہ الیکشن سے قبل متوقع ہے۔
مزید پڑھ »