بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر بائیڈن کے بیٹے کیخلاف اسلحہ کیس کا فیصلہ الیکشن سے قبل متوقع ہے۔
امریکی صدر جوبائیڈن کے لئے الیکشن سے قبل بری خبر سامنے آگئی، بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کیخلاف غیرقانونی اسلحہ رکھنے کا مقدمہ اختتامی مراحل میں داخل ہوگیا ہے۔
رپورٹس کے مطابق امریکی صدر کے بیٹے ہنٹربائیڈن کیخلاف غیرقانونی اسلحہ رکھنے کامقدمہ اختتامی مراحل میں داخل ہوچکا ہے، استغاثہ نے نشے کی حالت میں اسلحہ خریدنے، غلط بیانی کے شواہدپیش کردیے۔ جیوری نے فیصلے کیلئے شواہد اور گواہوں کے بیانات پر غور شروع کردیا ہے۔امریکی میڈیاکا کہنا ہے کہ صدربائیڈن کی انتخابی مہم بیٹے کے مقدمے سے متاثر ہوسکتی ہے جبکہ ہنٹربائیڈن نے الزامات مسترد کردیے ہیں، مقدمے کو انتقامی کارروائی قراردیا...
امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ نشے کے عادی ہنٹربائیڈن نے غیرقانونی طور اسلحہ خریدا تھا، مقدمے میں درج 3 الزامات میں 25 برس قید سنائی جاسکتی ہے۔امریکا میں پہلی بار صدارت کے دوران بیٹے کے مقدمے کی سماعت ہو رہی ہے، ہنٹربائیڈن کیخلاف ٹیکس فراڈ کیس کی سماعت 5 ستمبر کو ہوگی، دونوں کیسز کی سماعت کرنیوالے ججز کو ٹرمپ نے لگایا تھا۔بھارتی اداکارہ کی 4 روز بعد چھت سے لٹکی لاش برآمد
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنی دیول بڑی مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درجممبئی: بالی وود کے معروف اداکار سنی دیول بڑی مشکل میں پھنس گئے اداکار کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »
غزہ؛ گھات لگائے حماس کے جانبازوں نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیاغزہ میں اسرائیلی فوجی ہمارے بچھائے جال میں پھنس گئے، ترجمان القسام بریگیڈ
مزید پڑھ »
امریکی الیکشن، ٹرمپ انتخابی سروے میں بائیڈن سے آگے نکل گئےغیر ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے7 سوئنگ اسٹیٹس میں بھی صدربائیڈن پر سبقت حاصل کرلی ہے۔
مزید پڑھ »
سیما حیدر بڑی مشکل میں پھنس گئیںپاکستان سے بھارت پہنچ کر سچن نامی نوجوان سے ہندو رسم و رواج کے تحت شادی کرنے والی سیما حیدر قانونی جنگ میں بُری طرح پھنس گئیں۔
مزید پڑھ »
پاکستانی ٹیم کی حوصلہ افزائی کیلیے سابق کپتان میدان میں، بابر اعظم کو قیمتی مشورہٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے قبل انگلینڈ سے سیریز میں شکست کے بعد سابق قومی کپتان شعیب ملک پاکستان ٹیم کی حوصلہ افزائی کے لیے میدان میں آ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »
ہش منی کیس، ڈونلڈ ٹرمپ کو سزا سنادی گئیسابق امریکی صدر ٹرمپ پر فحش فلموں کی اداکارہ اسٹارمی ڈینئلز کو 1 لاکھ 30 ہزار ڈالر کی ادائیگی سے متعلق 34 الزامات عائد کیے گئے تھے،
مزید پڑھ »