پاکستان سے بھارت پہنچ کر سچن نامی نوجوان سے ہندو رسم و رواج کے تحت شادی کرنے والی سیما حیدر قانونی جنگ میں بُری طرح پھنس گئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سیما حیدر کے پاکستانی شوہر غلام حیدر نے ریاست ہریانہ کے شہر پانی پت کی عدالت میں بیوی کے خلاد درخواست دائر کر دی جس میں گریٹر نوئیڈا پولیس کو فریق بنایا گیا۔
مومن ملک نے یہ بھی کہا کہ کوئی بھی غیر ملکی حکومت کی اجازت کے بغیر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کا استعمال نہیں کر سکتا تاہم سیما حیدر جب سے بھارت آئی ہیں وہ سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں، اور غیر ملکی ہونے کے باوجود بھارتی شہریوں سے کھلے عام بات چیت کرتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنی دیول بڑی مشکل میں پھنس گئے، مقدمہ درجممبئی: بالی وود کے معروف اداکار سنی دیول بڑی مشکل میں پھنس گئے اداکار کے خلاف دھوکہ دہی، فراڈ اور بھتہ خوری کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »
کرینہ کپور قانونی جنگ میں پھنس گئیںممبئی: بالی وڈ کی ’بیبو‘ کرینہ کپور 2021 میں شائع حمل سے متعلق اپنی کتاب کی وجہ سے قانونی جنگ میں پھنس گئیں۔
مزید پڑھ »
غزہ؛ گھات لگائے حماس کے جانبازوں نے متعدد اسرائیلی فوجیوں کو قیدی بنالیاغزہ میں اسرائیلی فوجی ہمارے بچھائے جال میں پھنس گئے، ترجمان القسام بریگیڈ
مزید پڑھ »
پیپلز پارٹی سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کرنے پر مشکل میں گرفتار ہو گئیپیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب کے رہنما سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کیے جانے پر وسطی پنجاب کے رہنما ناراض ہو گئے ہیں، سلیم حیدر کو سینئر رہنماؤں پر ترجیح دیے جانے پر پارٹی میں مایوسی پھیل گئی ہے۔
مزید پڑھ »
اشتعال انگیز بیان پر بی جے پی رکن پارلیمنٹ نونیت رانا مشکل میں پڑ گئیںرپورٹ کے مطابق حال ہی میں بی جے پی کی خاتون رکن پارلیمنٹ نے کہا تھا کہ کانگریس کو ووٹ دینا مطلب پاکستان کو ووٹ دینا ہے۔
مزید پڑھ »
پنجاب میں نئی ٹرانسفر پالیسی ، اساتذہ کی بڑی مشکل آسان ہو گئیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے اساتذہ کی ٹرانسفر پوسٹنگ کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے نئی ٹرانسفر پالیسی متعارف کروا دی۔ نئی ٹرانسفر پالیسی نے ممکنہ طور پر اساتذہ کی بڑی مشکل آسان کر دی۔ نئی ٹرانسفر پالیسی کے تحت ہارڈ شپ گراؤنڈز پر ٹرانسفر اب پورا سال کھلی رہے گی۔ معذور، بیوہ، مطلقہ، لانگ ڈسٹنس، انٹر ڈسٹرکٹ اور ویڈ...
مزید پڑھ »