دوسرے مرحلے میں مفت پیٹرول کی سہولت بھی واپس لینے کی تجویز دی گئی ہے، وزارت توانائی کا آئی پی پیز کے خلاف ملک گیر آگاہی مہم کے بعد ایمرجنسی پلان تیار
— فوٹو:فائل
ذرائع کے مطابق تمام سرکاری، نیم سرکاری اداروں میں مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے کی تجویز سی گئی ہے جبکہ بیوروکریٹس، ججز اور پارلمینٹرینز سمیت سب کی مفت بجلی بند کرنے کی بھی تجویز ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک اس وقت شدید مالی دباؤ اور بیرونی قرضوں تلے دبا ہوا، انقلابی اقدامات سے ہی مستقل ڈیفالٹ سے بچا جا سکتا، برآمدات 60 ارب ڈالر لے جانا ناگزیر ہو گیا۔ایف پی سی سی آئی کا آئی پی پیز کیپسٹی چارجز کیخلاف سپریم کورٹ جانےکا فیصلہ4 پاور پلانٹس نے ایک یونٹ بجلی نہیں بنائی، ہر ماہ 1000کروڑ وصول کر رہے: گوہر...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
’حکومت کو کوئی خطرہ نہیں‘، وزیر قانون نے سپریم کورٹ کا فیصلہ سیاسی قرار دیدیاحکومتی اتحاد نے کچھ اصلاحات کرنے کا فیصلہ کیا تھا، ججز کے احتساب سمیت بہت سی اصلاحات کرنے کی ضرورت ہے: اعظم نذیر
مزید پڑھ »
بجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت کا اظہارخیالاس وقت ملک میں سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی قیمت کا ہے، 80 فیصد مسائل بجلی کی قیمت کی وجہ سے ہی ہیں: چیئرمین اپٹما
مزید پڑھ »
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری،مستقبل کا پلان وزیر اعظم کو پیش لیکن ...اسلام آباد(آن لائن)بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کے سلسلہ میں وزارت توانائی نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کا مستقبل کا پلان وزیر اعظم کو پیش کر دیا۔وزرات توانائی نے تجاویز تیار کرکے بھجوادیں، پہلے فیز میں آئیسکو، گیپکو اور فیسکو کی مکمل نجکاری کی آفر کی جائے گی، ذرائع کے مطابق تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری تین مراحل میں کی جائے گی، فیز ون سے...
مزید پڑھ »
بجلی کے مہنگے بل پر غریبوں کی وجہ سے آواز اٹھائی تھی، راشد محمودبجلی کا بل ادا کرنے کے بعد گھر کی لائٹیں اور اے سی بند کردیا ہے، بل میں 16 ہزار روپے کا خفیہ ٹیکس تھا، اداکار
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست تعطیلات کے بعد سننے کا فیصلہججز کمیٹی نے 1-2 کی اکثریت سے تعطیلات کے بعد نظرثانی درخواستیں مقرر کرنے کی منظوری دی، چیف جسٹس کا اختلاف
مزید پڑھ »
دنیا کی سب سے بڑی توانائی ذخیرہ کرنے کی فیسیلیٹی نے کام شروع کر دیا1 لاکھ کلو واٹ آور کا یہ منصوبہ ایک چارج پر 12 ہزار گھروں کو توانائی دینے کی بجلی ذخیرہ کر سکتا ہے
مزید پڑھ »