ججز کمیٹی نے 1-2 کی اکثریت سے تعطیلات کے بعد نظرثانی درخواستیں مقرر کرنے کی منظوری دی، چیف جسٹس کا اختلاف
ترقی کرتا ہوا ملک گڑھے میں گرا دیا، فیصلے دینے والوں کو اب بھی سوچنا ہوگا، نواز شریفبلاول بھٹو اور مراد علی شاہ صوبے کی ترقی کے خواہشمند ہیں، گورنر سندھلورالائی میں ڈاکٹرز کی کمی پوری کرنے کیلیے کوئٹہ سے 18 ڈاکٹرز کا تبادلہلاہور ہائیکورٹ: جسمانی ریمانڈ کیخلاف بانی پی ٹی آئی کی درخواستیں سماعت کیلئے مقررچھ لاٹری کے ٹکٹوں سے ہر بار انعام جیتنے والی امریکی خاتونمخصوص نشستیں، نظر ثانی درخواست پر فوری سماعت نہ کرنا ناانصافی ہوگی، چیف جسٹسکے-الیکٹرک کی بجلی مزید مہنگی کرنے کیلئے نیپرا میں...
اعلامیے کے مطابق اجلاس میں مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر نظرثانی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کرنے کا معاملہ اٹھایا گیا۔ نکات کے مطابق دونوں ججز نے کہا کہ کیس کا تفصیلی فیصلہ بھی نہیں جاری ہوا اور بہت سے ججز گرمیوں کی چھٹیوں پر ہیں جبکہ باقی نے تعطیلات گزارنے کیلیے بیرون ملک بھی جانا ہے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری نکات کے مطابق جسٹس منیب اختر نے رائے دی رولز میں عدالتی چھٹیوں کا اختیار موجود ہے اور نئے عدالتی سال کا آغاز اب ستمبر کے دوسرے ہفتے سے ہوگا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »
مخصوص نشستیں، نظر ثانی درخواست پر فوری سماعت نہ کرنا ناانصافی ہوگی، چیف جسٹسسپریم کورٹ، پریکٹس اینڈ پروسیجز کمیٹی کا 17واں اجلاس، کمیٹی نے تعطیلات کے بعد درخواست سننے کا اکثریتی فیصلہ دیا
مزید پڑھ »
ن لیگ نے پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی درخواست ...سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں دینے کےمعاملے پر سپریم کورٹ کے تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کے فیصلے کے خلاف پہلی نظر ثانی درخواست سپریم کورٹ میں دائرکر دی گئی ہے۔درخواست مسلم لیگ ن کی جانب سے دائر کی گئی، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن پارلیمانی کی سب سے بڑی سیاسی جماعت ہے، سپریم کورٹ مخصوص نشتوں کے فیصلے پر نظر...
مزید پڑھ »
مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف ن لیگ کی سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائرپی ٹی آئی جب عدالتی کارروائی میں شامل ہی نہیں تھی تو اسے نشستیں کیسے دی جا سکتی ہیں، درخواست گزار
مزید پڑھ »
الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہکمیشن کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آئین اور قانون کے مطابق کام کرتا رہے گا، الیکشن کمیشن نے کسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی: ترجمان
مزید پڑھ »
سیاسی جماعت پر پابندی کا اختیار حکومت کے پاس نہیں، حکومت کا اپنا مینڈیٹ مشکوک ہے: شاہد خاقانعوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے مطابق قرار دے دیا
مزید پڑھ »