مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف ن لیگ کی سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر

پاکستان خبریں خبریں

مخصوص نشستوں کے فیصلے کیخلاف ن لیگ کی سپریم کورٹ میں نظرثانی درخواست دائر
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پی ٹی آئی جب عدالتی کارروائی میں شامل ہی نہیں تھی تو اسے نشستیں کیسے دی جا سکتی ہیں، درخواست گزار

سیاسی اختلافات کا مطلب یہ نہیں کہ کسی پارٹی کو ہی ختم ہی کردیا جائے، پیپلز پارٹی پنجاببنوں میں کینٹ گیٹ کے قریب دھماکے سے 6 افراد زخمیسرجری کے دوران مریض کی گیس خارج، لیزر مشین نے آگ پکڑ لیشیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاریایف آئی اے نے صنم جاوید کو ڈسچارج کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیاریلوے پولیس پشاور کی ایمانداری، غیرملکی کرنسی سے بھرا پرس خاتون کے حوالےحملے میں زخمی ٹرمپ پارٹی کنونشن میں شرکت کیلیے پہنچ گئےمخصوص نشستیں پاکستان تحریک انصاف کو دینے کے معاملے پر مسلم لیگ ن نے نظرثانی...

درخواست گزار کے مطابق تمام عدالتی فورمز پر یہ سوال زیر بحث رہا کیا سنی اتحاد کونسل مخصوص نشستوں کی حقدار ہے یا نہیں، سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی دو الگ الگ سیاسی جماعتیں ہیں، بظاہر سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل اور پی ٹی آئی کو ایک ہی سیاسی جماعت کے طور پر سمجھا۔ ن لیگ کی جانب سے استدعا کی گئی کہ 12 جولائی کے مختصر حکمنامے کو کالعدم قرار دے کر سپریم کورٹ حکم امتناع جاری کرے۔قبل ازیں، وفاقی حکومت اور اتحادی جماعتوں نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

عطاء اللہ تارڑ نے کہا کہ نظرثانی میں یہ استدعا کی جائے گی جنہیں ریلیف دیا گیا ہے کیا انہوں نے مانگا تھا؟ ایک سیاسی جماعت کو وہ حق دیا گیا جس کا وہ حق نہیں رکھتی، ہم سمجھتے ہیں کہ نظرثانی کی اپیل دائر کرنے میں حق بجانب ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی درخواست 13رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی درخواستپی ٹی آئی کی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی درخواست 13رکنی بینچ کے سامنے مقرر کرنے کی درخواستنظرثانی درخواست کو سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کےلارجر بینچ کے سامنے سنا جائے، درخواست میں مؤقف
مزید پڑھ »

سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعسنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو ...اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد ن لیگ اور پیپلزپارٹی کی کتنی نشستیں کم ہو ئی، تفصیلات سامنے آگئیں ۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق مسلم لیگ (ن)کی خواتین کی قومی اسمبلی میں 14جبکہ ایک اقلیتی نشست کم  ہوئی، اسی طرح پیپلزپارٹی کی خواتین کی 4اور ایک اقلیتی نشست کم ہو گئی۔ ادھر سندھ اسمبلی میں...
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں کے فیصلے سے ن لیگ پارلیمنٹ میں تیسرے نمبر پر چلی گئی ، فواد ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے سے تحریک انصاف کو فائدہ ہوا، موجودہ حکومت اپنے پاؤں پر نہیں کھڑی ہے، ن لیگ پارلیمنٹ میں تیسرے نمبر پر ہے۔ آج نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ سے تحریک انصاف کو انصاف ملا، پی ٹی آئی قومی اسمبلی...
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دیپی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کے کیس میں فریق بننے کی درخواست دائر کر دیفل کورٹ میں پارٹی بننے کی درخواست پی ٹی آئی اور بیرسٹر گوہر کی جانب سے دائر کی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 10:44:01