الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ

Ecp خبریں

الیکشن کمیشن کا مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ
PtiSupreme Court
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

کمیشن کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آئین اور قانون کے مطابق کام کرتا رہے گا، الیکشن کمیشن نے کسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی: ترجمان

/ فائل فوٹوترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم پر عملدرآمدکے سلسلے میں اجلاس ہوا جس میں عدالتی فیصلے پر عملدرآمد کا فیصلہ کیا گیا۔

ترجمان کے مطابق اجلاس میں چیف الیکشن کمشنر اور ممبران کو ایک سیاسی جماعت کی جانب سے بےجا تنقیدکا نشانہ بنانے کی شدید مذمت کی گئی اور کمیشن نے استعفے کے مطالبے کو مضحکہ خیز قرار دیا۔سپریم کورٹ نے خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دے دیا ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ کمیشن کسی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے آئین اور قانون کے مطابق کام کرتا رہے گا، الیکشن کمیشن نے کسی فیصلے کی غلط تشریح نہیں کی، الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن کو درست قرار نہیں دیا تھا، اس کے خلاف پی ٹی آئی مختلف فورمز پرگئی اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کو برقرار رکھاگیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن درست نہیں تھے جس کے نتیجے میں بیٹ کانشان واپس لیا گیا لہٰذا الیکشن کمیشن پر الزام تراشی انتہائی نامناسب ہے۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے نشستیں پی ٹی آئی کو واپس کرنے کا حکم دیا تھا جس کے خلاف لیگ نے عدالت میں درخواست دائر کی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Pti Supreme Court

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعسنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

لطیف کھوسہ کا الیکشن کمیشن سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور معروف قانون دان لطیف کھوسہ نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی جانب پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن سے...
مزید پڑھ »

سیاسی جماعت پر پابندی کا اختیار حکومت کے پاس نہیں، حکومت کا اپنا مینڈیٹ مشکوک ہے: شاہد خاقانسیاسی جماعت پر پابندی کا اختیار حکومت کے پاس نہیں، حکومت کا اپنا مینڈیٹ مشکوک ہے: شاہد خاقانعوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ آئین کے مطابق قرار دے دیا
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلہ: ‘الیکشن کمیشن کی بے ایمانیاں کھل کرسامنے آگئیںاسلام آباد : ماہر قانون بیرسٹر عابد زبیری نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر کہا کہ الیکشن کمیشن کی بے ایمانیاں کھل کر سامنے آگئیں۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد ماہر قانون بیرسٹرعابد زبیری نےنجی نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہ فیصلہ آئین اور قانون کے مطابق ہے، الیکشن کمیشن کی بے ایمانیاں کھل کرسامنے...
مزید پڑھ »

مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ؛ پی ٹی آئی کو پنجاب میں مزید ...لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب میں تحریک انصاف کو مزید 27نشتیں ملنے کا امکان ہے۔  نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب اسمبلی کا ایوان 371 ممبران پر مشتمل ہے جس میں 297اراکین جنرل نشستوں پر منتخب ہوتے ہیں۔ خواتین کی مجموعی طور پر 66 مخصوص جبکہ اقلیتی 8 نشتیں ہیں۔ تحریک انصاف کے پنجاب...
مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار،سپریم کورٹ کا مخصوص ...سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ بینچ نے فیصلہ سنایا۔ فل کورٹ بینچ میں جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 13:47:29