الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار،سپریم کورٹ کا مخصوص ...

پاکستان خبریں خبریں

الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار،سپریم کورٹ کا مخصوص ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ بینچ نے فیصلہ سنایا۔ فل کورٹ بینچ میں جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس...

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ بینچ نے فیصلہ سنایا۔ فل کورٹ بینچ میں جسٹس سید منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ اے ملک، جسٹس اطہر من اللّٰہ، جسٹس سید حسن اظہر رضوی، جسٹس شاہد وحید، جسٹس عرفان سعادت خان اور جسٹس نعیم اختر افغان بھی شامل تھے۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے...

اقلیتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پشاور ہائی کورٹ کے خلاف سنی اتحاد کونسل کی درخواستیں مسترد کی جاتی ہیں۔حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کامیاب امیدواروں کی فہرست اپنی ویب سائٹ پر جاری کرے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ 27 جون کو الیکشن کمیشن نے ایک آرڈر پیش کیا، اس دستاویز میں کہا گیا کہ کچھ کاغذاتِ نامزدگی ایسے تھے جن کی پارٹی وابستگی تھی۔ فیصلے کے ساتھ جسٹس یحییٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ بھی سامنے آیا ہے۔ جسٹس یحییٰ آفریدی نے اپنے اختلافی نوٹ میں کہا ہے کہ سنی اتحاد کونسل کی اپیلیں مسترد کی...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعسنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

لطیف کھوسہ کا الیکشن کمیشن سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما لطیف کھوسہ نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن سے فوری مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور معروف قانون دان لطیف کھوسہ نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کی جانب پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیے جانے کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد الیکشن کمیشن سے...
مزید پڑھ »

سزائے موت کے قیدی کی 12 سال بعد سزا کالعدم، سپریم کورٹ کا رہا کرنے کا حکمسزائے موت کے قیدی کی 12 سال بعد سزا کالعدم، سپریم کورٹ کا رہا کرنے کا حکمسپریم کورٹ نے شریک مجرمہ کی عمر قید کا فیصلہ بھی کالعدم قرار دیا، حیرت ہوئی ماتحت عدلیہ نے بغیر کسی ثبوت کے ناجائز تعلقات قرار دے دیا، سپریم کورٹ
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرارسپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرارسپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ فیصلہ سنا رہے ہیں
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی قرار: مخصوص نشستیں دی جائیں: سپریم کورٹاسلام آباد (خصوصی رپورٹر) سپریم کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کو اسمبلیوں میں مخصوص نشستوں کیلئے اہل قرار دے کر پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیدیا ہے۔ عدالت نے 13مئی کا الیکشن کمشن کا نوٹیفکیشن غیر آئینی قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ انتخابی نشان سے محروم رکھ کر کسی پارٹی کو انتخابی عمل سے محروم...
مزید پڑھ »

9 مئی مقدمات میں ضمانت منسوخی، عمران خان نے فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا9 مئی مقدمات میں ضمانت منسوخی، عمران خان نے فیصلہ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے تین مقدمات میں حقائق کے منافی ضمانتیں مسترد کی گئیں، ہائیکورٹ عبوری ضمانتوں کے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دے: درخواست
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-23 05:55:46