اس وقت ملک میں سب سے بڑا مسئلہ بجلی کی قیمت کا ہے، 80 فیصد مسائل بجلی کی قیمت کی وجہ سے ہی ہیں: چیئرمین اپٹما
بجٹ سے ایکسپورٹ میں کمی اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا: ’دی گریٹ ڈیبیٹ‘ میں ماہرین معیشت کا اظہارخیال
پاکستان بزنس کونسل کے چیف ایگزیکٹو احسان ملک نے کہا کہ شرح سود میں کمی کی جو توقع لگائی جارہی تھی وہ اب پوری نہیں ہوگی کیونکہ بجٹ کے بعد مہنگائی میں بہت زیادہ اضافہ ہوا ہے۔سی ای او لکی سیمنٹ محمد علی ٹبا کا کہناتھاکہ تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کے مزید بوجھ کا اس کے سوا کوئی مطلب نہیں کہ ہنرمند ملک سے ہجرت کر جائیں، ایکسپورٹ میں کمی کا خدشہ ہے اور شرحِ نمو پر منفی اثر پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ آئی پی پیز کے نظام کی وجہ سے معاشی مسائل بڑھے ہیں، ڈیمز کیوں نہیں بنائے جارہے؟ پی ایس ڈی پی کو سستی بجلی کے منصوبوں پر خرچ کیا جائے۔ ماہر معاشیات عمار حبیب خان نے کہا کہ اس ٹیکسیشن رجیم اور شرح سود پر سرمایہ کاری کا کوئی امکان نہیں ہے، باہر سے کوئی اپنا پیسہ کیوں لے کر آئے گا جب یہاں کے لوگ سرمایہ کاری نہیں کر رہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
امریکا میں چرس استعمال کرنے والے بوڑھے افراد کی آبادی میں اضافہماہرین نے گزشتہ چند سالوں میں چرس سے منسلک نشے اور دماغی صحت کے بحرانوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھ »
افغانستان کی جیت سے جڑا ’چیٹنگ سکینڈل‘ کیا ہے اور اس میں پاکستان کے محمد رضوان کا ذکر کیوں ہو رہا ہے؟گلبدین پر کھیل کے دوران ’دھوکہ دہی‘ کا الزام عائد کیا جا رہا ہے اور ان کے بظاہر درد کی وجہ سے کرکٹ ماہرین اور سوشل میڈیا صارفین میں بحث چھڑ گئی۔
مزید پڑھ »
پشاور: ایم پی اے فضل الہٰی نے گرڈ اسٹیشن میں داخل ہوکر بجلی بحال کردی، ویڈیو وائرلایم پی اے فضل الہٰی کا جیو نیوز سے گفتگو میں کہنا تھا کہ میں گرڈ اسٹیشن پرہی رہوں گا اور بجلی بند نہیں کرنےدوں گا۔
مزید پڑھ »
کینیا میں اضافی ٹیکسوں کیخلاف عوام کا احتجاج، پولیس کی فائرنگ سے کئی افراد ہلاککینیا میں حال ہی متعارف کروائے گئے فنانس بل میں 2.7 ارب ڈالر کے نئے ٹیکس لگائے ہیں جن کا مقصد معیشت پر سے قرضوں کا بوجھ کم کرنا ہے۔
مزید پڑھ »
بلوچستان کا آئندہ مالی سال کا بجٹ پیش، تنخواہوں اور پنشن میں اضافہبجٹ میں گریڈ ایک سے 16کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد جبکہ گریڈ 17 سے 22 کے ملازمین کی تنخواہوں میں 22فیصد اضافہ کی تجویز دی گئی ہے
مزید پڑھ »
بجٹ میں پراپرٹی الاٹمنٹ اور انتقال پر فائلرز اور نان فائلرز کیلئے فیڈرل ایکسائز ٹیکس عائدبجٹ میں ایک سے دو ہزار گز کے رہائشی گھروں پر 10 لاکھ اور دو ہزار گز سے بڑے گھروں پر 15 لاکھ روپے ٹیکس لگایا گیا ہے
مزید پڑھ »