امریکا میں چرس استعمال کرنے والے بوڑھے افراد کی آبادی میں اضافہ

پاکستان خبریں خبریں

امریکا میں چرس استعمال کرنے والے بوڑھے افراد کی آبادی میں اضافہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

ماہرین نے گزشتہ چند سالوں میں چرس سے منسلک نشے اور دماغی صحت کے بحرانوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کیا ہے

امریکا میں چرس استعمال کرنے والے بوڑھے افراد کی آبادی میں اضافہایک نئی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ جیسے جیسے چرس کے استعمال کو امریکا بھر میں قانونی اجازت دی جا رہی ہے، ویسے ہی نوجوان نسل کے ساتھ ساتھ بزرگ افراد کی بڑی تعداد اس نشے کی لت کا شکار بنتی جارہی ہے۔

امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن کی طرف سے کیے گئے مطالعے کے مطابق تقریباً 56 ملین افراد کے اعداد و شمار کا جائزہ لیا گیا جس میں چرس سے متعلقہ طبی مسائل کی شرح میں 2017 سے 2022 کے دوران اضافہ دیکھا گیا۔ مطالعے کی قیادت کرنے والی ڈاکٹر سلویا پیریز ویلر نے بتایا کہ ایف ڈی اے ٹیم کے تجزیے نے 5 سالہ مطالعے کے دوران معمر افراد کی آبادی میں چرس کے استعمال میں مسلسل اضافہ دیکھا ہے۔

۔ ایک دوسری تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ جو لوگ چرس کا استعمال کرتے ہیں انہیں منشیات سے پرہیز کرنے والوں کے مقابلے میں 11 گنا زیادہ نفسیاتی مرض کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ایف ڈی اے ٹیم نے مزید بتایا کہ مجموعی طور پر اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ طبی اداروں کی جانب سے جاری کردہ دستاویزات کے مطابق بوڑھے افراد میں چرس سے متعلقہ عوارض کی بڑھتی شرح چرس استعمال کرنے کی قانونی حیثیت سے جُڑی نظر آتی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی آفیشلز کے غیرضروری دوروں پر پابندیپی سی بی آفیشلز کے غیرضروری دوروں پر پابندیورلڈکپ کی آڑ میں امریکا کی سیر کے خواب دیکھنے والے مایوسی کا شکار
مزید پڑھ »

امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیامریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیکئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے
مزید پڑھ »

عیدالاضحیٰ کا دوسرا دن؛ قربانیوں اور دعوتوں کا سلسلہ جاریعیدالاضحیٰ کا دوسرا دن؛ قربانیوں اور دعوتوں کا سلسلہ جاریقربانی سے فارغ ہوجانے والے افراد گوشت کی تقسیم میں مصروف ہیں۔
مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوریبجلی کی قیمت میں 3 روپے 25 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوریبجلی کی قیمتوں میں اضافہ سہہ ماہی فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کیا گیا
مزید پڑھ »

ایڈ بلاکر استعمال کرنے والے صارفین کو یوٹیوب استعمال کرنے میں مسئلہایڈ بلاکر استعمال کرنے والے صارفین کو یوٹیوب استعمال کرنے میں مسئلہصارفین کے مطابق وہ جب بھی یوٹیوب کے لیے ایڈ بلاکر استعمال کرتے ہیں تو ویڈیو کی آواز بند ہوجاتی ہے
مزید پڑھ »

کار کی ٹکر سے میاں بیوی کو ہلاک کرنیوالے ڈرائیور کی ضمانت کیلیے عدالت کی انوکھی شرائطکار کی ٹکر سے میاں بیوی کو ہلاک کرنیوالے ڈرائیور کی ضمانت کیلیے عدالت کی انوکھی شرائطبھارت میں دوران ڈرائیونگ گاڑی کی ٹکر سے دو افراد کو ہلاک کرنے والے نوعمر لڑکے کو عدالت نے ضمانت پر رہائی کے لیے انوکھی شرط رکھ دی۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 02:55:56