پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئی

National Assembly خبریں

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری، فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

اسپیکر قومی اسمبلی نے 10 پی ٹی آئی ارکان قومی اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے

اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے اور تمام ارکان کل ایوان میں آئیں گے: بیرسٹر گوہر کی تصدیق— فوٹو:فائل

اسپیکرایاز صادق نے پی ٹی آئی کے 10 گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے۔ شیر افضل مروت، عامر ڈوگر، احمد چٹھہ، زین قریشی، زبیرخان، وقاص اکرم، اویس حیدر، احد علی شاہ، نسیم علی شاہ اوریوسف خان کے پروڈکشن آرڈر جاری کیے گئے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے بھی تصدیق کی اور کہاکہ اسپیکر قومی اسمبلی نے پی ٹی آئی کے گرفتار ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈر جاری کر دیے اور تمام ارکان کل ایوان میں آئیں گے۔

ذرائع کے مطابق کمیٹی 9 ستمبرکوپیش آئے واقعے کے محرکات، پولیس اور سکیورٹی ادارے کس کی اجازت سے پارلیمنٹ میں داخل ہوئے، انہیں اندرآنے کی اجازت کیوں دی؟ ان تمام محرکات کا جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے گی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے تمام گرفتار ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈر جاریپی ٹی آئی کے تمام گرفتار ایم این ایز کے پروڈکشن آرڈر جاریتمام ارکان کل ایوان میں آئیں گے، بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »

بانی پی ٹی آئی نے شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق تفصیلات مانگ لیںبانی پی ٹی آئی نے شکیل خان کو ہٹانے سے متعلق تفصیلات مانگ لیںپی ٹی آئی کی گڈ گورننس کمیٹی کے رکن قاضی انور آج اڈیالا جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریں گ
مزید پڑھ »

آئی پی پیز سے معاہدے یکطرفہ ختم نہیں کیے جا سکتے، وفاقی وزیر پاور نے واضح کردیاآئی پی پیز سے معاہدے یکطرفہ ختم نہیں کیے جا سکتے، وفاقی وزیر پاور نے واضح کردیاتمام معاہدے سامنے آگئے ہیں، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پاور کو آئی پی پیز کے ساتھ کیے گئے معاہدوں کاپیاں جمع کروا دی گئی ہیں: چیئرمین کمیٹی
مزید پڑھ »

چھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے، عمران خان کا نیب ترامیم بحالی پرتبصرہچھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے، عمران خان کا نیب ترامیم بحالی پرتبصرہنیب کو سپریم جوڈیشل کونسل کے نیچے لا کر آزاد اور خود مختار ادارہ بنایا جائے، نیب کے افسر کو دھمکی نہیں دی: بانی پی ٹی آئی کی جیل میں گفتگو
مزید پڑھ »

علی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیعلی امین گنڈاپور نے اسی رویے کا مظاہرہ کیا جیسی پیشگوئی کی گئی تھیجیل میں قید عمران خان کے ساتھ گنڈاپور کی رات دیر سے بات چیت ہوئی تھی جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کی ریلی ملتوی کردی گئی
مزید پڑھ »

جے یو آئی اور تحریک انصاف کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیجے یو آئی اور تحریک انصاف کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئیجے یو آئی ف اور پی ٹی آئی کے اجلاس میں پارلیمنٹ میں کسی بھی ممکنہ قانون سازی کے لیے 2کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 04:52:01