چھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے، عمران خان کا نیب ترامیم بحالی پرتبصرہ

Pti خبریں

چھوٹی سی اشرافیہ نے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے، عمران خان کا نیب ترامیم بحالی پرتبصرہ
Imran Khan
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

نیب کو سپریم جوڈیشل کونسل کے نیچے لا کر آزاد اور خود مختار ادارہ بنایا جائے، نیب کے افسر کو دھمکی نہیں دی: بانی پی ٹی آئی کی جیل میں گفتگو

شبیر احمد ڈار— فوٹو:فائل

اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ مجھے ضمانت دی گئی ہے 8 ستمبر کے جلسے میں رکاوٹ نہیں ڈالی جائے گی۔ ان کا کہنا تھاکہ چھوٹی سی اشرافیہ نے اپنے اربوں کے ریفرنس معاف کرا لیے ہیں، نیب کو سپریم جوڈیشل کونسل کے نیچے لا کر آزاد اور خود مختار ادارہ بنایا جائے، کسی کو اس میں شک نہیں ہے جنرل مشرف کے دور میں غلط کیس بنے ہیں۔

ن لیگ کے ساتھ بات نہ کرنے پر بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ ن لیگ نے الیکشن میں ڈاکا مارا ان سے کیسے بات کریں؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Imran Khan

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردیعمران خان نے نیب ترامیم فیصلے کے بعد 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بریت کی درخواست دائر کردینیب ترامیم فیصلے کے بعد 190ملین پاونڈ کا کیس بنتا ہی نہیں ہے، نیب ترامیم میں کابینہ کے تمام فیصلوں کو تحفظ حاصل ہے: وکیل عمران خان
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہ190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہبانی پی ٹی آئی نے نیب کورٹ میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔
مزید پڑھ »

’عمران خان ثابت نہ کرسکے کہ نیب ترامیم غیر آئینی ہیں‘، سپریم کورٹ نے ترامیم بحال کر دیں’عمران خان ثابت نہ کرسکے کہ نیب ترامیم غیر آئینی ہیں‘، سپریم کورٹ نے ترامیم بحال کر دیںسپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ 5 صفر سے سناتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں
مزید پڑھ »

نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیانیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیانیب کی جانب سے احتساب عدالت میں ریفرنس تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے دائر کیا جو دو جلدوں پر مشتمل ہے
مزید پڑھ »

وسعت اللہ خان کی تحریر: کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟وسعت اللہ خان کی تحریر: کیا عمران خان کا کورٹ مارشل ہو سکتا ہے؟اگر فیض حمید نو مئی کے تعلق سے وعدہ معاف گواہ بننے پر تیار ہو جاتے ہیں تو پھر عمران خان کا زد میں آنا ناگزیر ہے۔
مزید پڑھ »

نیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیعنیا توشہ خانہ ریفرنس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیععدالت نے نیب کی جانب سے توشہ خانہ کے پرانے ریفرنس کا جوڈیشل ریکارڈ منگوانےکی درخواست مسترد کردی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 11:20:27