190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 53%

بانی پی ٹی آئی نے نیب کورٹ میں بریت کی درخواست دائر کر دی۔

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان کا نیب ترامیم بحالی سے ریلیف لینے کا فیصلہسپریم کورٹ سے نیب ترامیم بحالی کے فیصلے کے بعد بانی پی ٹی آئی نے مقدمات سے ریلیف لینے کا فیصلہ کر لیا۔

راولپنڈی اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے سماعت کی۔ بانی پی ٹی آئی نے نیب ترامیم بحالی فیصلے کے بعد مقدمات سے ریلیف لینے کا فیصلہ کرتے ہوئے وکلا کے ذریعے نیب کورٹ میں بریت کی پہلی درخواست دائر کر دی۔ وکلائے صفائی نے کہا کہ اس ریفرنس میں بشری بی بی کی درخواست بریت پہلے ہی دائر ہے، بانی پی ٹی آئی کی درخواست کو بشری بی بی کی درخواست بریت کے ساتھ منسلک کر دیا جائے۔نیب وکلا نے عمران خان کی درخواست کی مخالفت کرتے ہوئے کہا کہ یہی عدالت ریفرنس کی سماعت کر سکتی ہے جو عدالتی دائرہ اختیار میں ہے، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد یہ کیس متاثر نہیں ہوتا، وکلائے صفائی کو پہلے دائرہ اختیار چیلنج کرنا چاہیے تھا وہ درخواست بریت پر آگئے، اگر عدالت اس ریفرنس کی سماعت نہیں کر سکتی تو بری کیسے کر سکتی ہے، بریت سے...

ملزم کی جانب سے دائر درخواست بریت پر عدالت نے نیب کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت منگل 10 ستمبر تک ملتوی کر دی۔فون پکڑنے کا انداز آپ کی شخصیت کے بارے میں کیا کہتا ہے؟کینسر کے علاج کے دوران حنا خان میں ایک اور مرض کی تشخیص8 ستمبر کا جلسہ ضرور ہوگا، یہ تمھارے باپ کا ملک نہیں، وزیراعلیٰ گنڈا پورخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’عمران خان ثابت نہ کرسکے کہ نیب ترامیم غیر آئینی ہیں‘، سپریم کورٹ نے ترامیم بحال کر دیں’عمران خان ثابت نہ کرسکے کہ نیب ترامیم غیر آئینی ہیں‘، سپریم کورٹ نے ترامیم بحال کر دیںسپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ 5 صفر سے سناتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیا190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیا190 ملین پاؤنڈ کیس؛ ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ نے بدھ تک نیب سے جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »

نیب ترامیم کیس کے فیصلے سے 190 ملین پاؤنڈ کیس پرکوئی اثر نہیں پڑے گا: سابق پراسیکیوٹر نیبنیب ترامیم کیس کے فیصلے سے 190 ملین پاؤنڈ کیس پرکوئی اثر نہیں پڑے گا: سابق پراسیکیوٹر نیبنیب کے مطابق القادر ٹرسٹ تشکیل ہی اس لیے دیا گیا تاکہ 190 ملین پاؤنڈ معاملے کو اچھا رنگ دیا جا سکے: عمران شفیق
مزید پڑھ »

محسن خان کو ڈرامہ ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ کے دوران کس جان لیوا بیماری کا سامنا کرنا پڑا؟محسن خان کو ڈرامہ ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے‘ کے دوران کس جان لیوا بیماری کا سامنا کرنا پڑا؟’ڈرامہ سیریل ’ یہ رشتہ کیا کہلاتا ہے ‘ کی 1800 قسطیں مکمل ہونے کے بعد میں نے شوبز سے ایک سے ڈیڑھ سال کا وقفہ لینے کا فیصلہ کیا: محسن خان
مزید پڑھ »

190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب تفتیشی افسر پر پانچویں مرتبہ بھی جرح نہ ہوسکی، سماعت ملتوی190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب تفتیشی افسر پر پانچویں مرتبہ بھی جرح نہ ہوسکی، سماعت ملتویمجھے سوالنامہ دیا تھا، جیل حکام میرے کمرے سے سارے کاغذات اٹھا کرلے گئے، نیب کے سوالنامے کا جواب تیار کر رہی تھی، نیب والے پھر کہتے ہیں یہ شامل تفتیش نہیں ہو رہے: بشریٰ بی بی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 00:17:16