نیب کے مطابق القادر ٹرسٹ تشکیل ہی اس لیے دیا گیا تاکہ 190 ملین پاؤنڈ معاملے کو اچھا رنگ دیا جا سکے: عمران شفیق
/ فائل فوٹو
جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے عمران شفیق نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی نے جو خفیہ معاہدہ کابینہ میں پیش کیا اس کی منظوری تو پہلے ہی دی جا چکی تھی جو یہ ثابت کرتی ہے کہ یہ مجرمانہ فعل تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی درخواست پر ٹرائل کورٹ کو حتمی فیصلے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ کے ڈویژن بینچ نے بانی پی ٹی آئی کی 190 ملین پاؤنڈ کیس بند کرنے کے نیب کے پرانے فیصلے کے ریکارڈ کی فراہمی کی درخواست پر سماعت کی
مزید پڑھ »
’عمران خان ثابت نہ کرسکے کہ نیب ترامیم غیر آئینی ہیں‘، سپریم کورٹ نے ترامیم بحال کر دیںسپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ نے نیب ترامیم کیس کا فیصلہ 5 صفر سے سناتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس: نیب تفتیشی افسر پر پانچویں مرتبہ بھی جرح نہ ہوسکی، سماعت ملتویمجھے سوالنامہ دیا تھا، جیل حکام میرے کمرے سے سارے کاغذات اٹھا کرلے گئے، نیب کے سوالنامے کا جواب تیار کر رہی تھی، نیب والے پھر کہتے ہیں یہ شامل تفتیش نہیں ہو رہے: بشریٰ بی بی
مزید پڑھ »
190 ملین پاؤنڈ کیس؛ ٹرائل کورٹ کو فیصلہ سنانے سے روک دیا گیااسلام آباد ہائیکورٹ نے بدھ تک نیب سے جواب طلب کرلیا
مزید پڑھ »
نیب نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نیا توشہ خانہ ریفرنس دائر کردیانیب کی جانب سے احتساب عدالت میں ریفرنس تفتیشی افسر محسن ہارون اور کیس افسر وقار الحسن نے دائر کیا جو دو جلدوں پر مشتمل ہے
مزید پڑھ »
سپریم کورٹ: نیب ترامیم کیس میں حکومتی اپیلوں پر فیصلہ کل سنایا جائےگاسپریم کورٹ کی جانب سے جاری کازلسٹ کے مطابق فیصلہ صبح ساڑھے 9 بجے سنایا جائےگا
مزید پڑھ »