جیل میں قید عمران خان کے ساتھ گنڈاپور کی رات دیر سے بات چیت ہوئی تھی جس کے بعد وفاقی دارالحکومت میں پی ٹی آئی کی ریلی ملتوی کردی گئی
۔ فوٹو فائل
میڈیا رپورٹس سے معلوم ہوتا ہے کہ ۔ ’’باخبر ذرائع کا کہنا تھا کہ ایس آئی ایف سی کے اجلاس کے دوران اور وزیراعظم سمیت وفاقی حکومت کے عہدیداروں کے ساتھ اپنی باضابطہ بات چیت میں علی امین اپنے جارحانہ انداز کے بالکل برعکس رویے کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔‘‘ بعد ازاں وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر بجلی اویس لغاری کے ہمراہ اپنی پریس کانفرنس کے دوران گنڈا پور نے ایک سوال کے جواب میں میڈیا کو یہ بھی کہا تھا کہ ان کی سیاست اور ان کی انتظامی ذمہ داری الگ رہنا چاہیے اور انہیں آپس میں ملانا نہیں چاہیے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
4000 سال پُرانی ٹیبلٹس پر لکھی پُراسرار تحریروں کا معمہ حلڈی کوڈ کی جانے والی 4000 سال پرانی تحریروں میں تباہی کی پیشگوئی کی گئی تھی
مزید پڑھ »
اداروں سے درخواست ہے نیوٹرل ہو جائیں، لوگ سمجھ رہے ہیں حکومت کو لانیوالے آپ ہیں: گنڈاپوروزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بنوں معاملہ پرامن طریقے سے حل کر کے لیگی رہنماؤں کی حالات خراب کرنے کی کوششوں کو چکناچور کر دیا: بیرسٹر سیف
مزید پڑھ »
وزیراعلیٰ کا بنوں جرگہ کے تمام گیارہ مطالبات سے اتفاق، حتمی منظوری اپیکس کمیٹی اجلاس میں دی جائیگیخیبرپختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس کل متوقع ہے جس کی صدارت وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کریں گے
مزید پڑھ »
اگر علی امین کیخلاف کچھ نہیں توبہادر بنیں بیان ریکارڈ کروائیں: شراب برآمدگی کیس میں جج کے ریمارکسعلی امین گنڈاپور کے خلاف کیس فائنل اسٹیج پر ہے، 5 بار استثنیٰ لیا، 4 ستمبر کی انڈر ٹیکنگ کی وجہ سے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری نہیں کررہی: جج شائستہ کے ریمارکس
مزید پڑھ »
گوادر میں پرتشدد مظاہرین کا ڈیوٹی پر مامور سکیورٹی فورسز پر حملہ، سپاہی شہید، 16 جوان زخمیفورسز نے سویلینز کی ہلاکتوں سے بچنے کیلئے تحمل کا مظاہرہ کیا، سوشل میڈیا پرجعلی تصاویراور ویڈیوز کا استعمال کرتے ہوئے بدنیتی پرمبنی پروپیگنڈا کیا جارہا ہے: آئی ایس پی آر
مزید پڑھ »
گورنر کے پی نے علی امین گنڈاپور سے استعفے کا مطالبہ کردیاوزیراعلیٰ کو آفر کرتا ہوں، سندھ آئیں وہاں ان کی ذہنی علاج مفت کراتا ہوں: فیصل کریم کنڈی
مزید پڑھ »