وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے بنوں معاملہ پرامن طریقے سے حل کر کے لیگی رہنماؤں کی حالات خراب کرنے کی کوششوں کو چکناچور کر دیا: بیرسٹر سیف
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے اداروں سے نیوٹرل ہونے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ لوگ یہ سمجھ رہے ہیں کہ حکومت کو لانے والے آپ ہیں۔
دوسری جانب مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ اپنی جعلی حکومت کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے، عطا تارڑ گمراہ کن بیانات دے رہے ہیں۔خیبرپختونخوا میں آپریشن نہیں ہونے دوں گا، اپنے فیصلے خود کریں گے: علی امین کا اعلان
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نواز اور زرداری تاریخ کی سب سے بڑی غلطی کرنے جا رہے، کسی کو منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے: فوادجسے ڈیجیٹل دہشتگردی کہہ رہے ہیں یہ پی ٹی آئی کی طرف سے نہیں ہو رہی ہے، ڈیجیٹل دہشت گردی بیرون ملک سے ہو رہی ہے: سابق وفاقی وزیر
مزید پڑھ »
تحریک انصاف پر کسی کا باپ بھی پاپندی نہیں لگا سکتا، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواعلی امین گنڈاپور نے کہا کہ یہ خود مینڈیٹ چوری کرکے بیٹھے ہوئے ہیں اس سیاسی جماعت پر پاپندی لگانے کی بات کر رہے ہیں جس نے سب سے زیادہ ووٹ لیے۔
مزید پڑھ »
چیمپئنز ٹرافی: پی سی بی کو بھارتی ٹیم کے آنے کے اچھے اشارےٹورنامنٹ میں بھارتی ٹیم کی شرکت حکومت کی اجازت سے مشروط ہے، بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے کے پی سی بی کو اچھے اشارے مل رہے ہیں
مزید پڑھ »
الیکشن منسوخ کرنےکی بات ہو رہی ہے، ایسی کسی صورتحال کا دفاع کرینگے : خواجہ آصففچ نے اپنی رپورٹ میں 18ماہ میں حکومت کے خاتمے سے متعلق جو بات کی اس میں وزن ہے، ٹیکنوکریٹ حکومت میں شامل ہونے کے لیے لوگ تیار بیٹھے ہیں، خواجہ آصف
مزید پڑھ »
حافظ نعیم کا آرمی چیف اور بیورو کریٹس سے اضافی مراعات چھوڑنے کا مطالبہپاکستان سے دولت اور لوگ دونوں باہر جارہے ہیں،کالج یونیورسٹیوں کے حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں: حافظ نعیم
مزید پڑھ »
ویڈیو: کینسر سے لڑتی بھارتی اداکارہ حنا خان نے اپنے بال جھڑنے سے قبل خود ہی کٹوا دیے، والدہ رو پڑیںیہ صرف بال ہیں آپ روئیں نہیں، آپ نہیں کٹواتیں؟ آپ نے کئی مرتبہ چھوٹے بال کروائے ہیں، حنا کی والدہ سے گفتگو
مزید پڑھ »