پاکستان سے دولت اور لوگ دونوں باہر جارہے ہیں،کالج یونیورسٹیوں کے حالات خراب ہوتے جا رہے ہیں: حافظ نعیم
__فوٹو: فائل
لاہور میں ایک میڈیا گروپ کے عشائیے سے خطاب میں حافظ نعیم نے کہا کہ ملک کا برین ڈرین ہورہا ہے، آرمی چیف اضافی مراعات چھوڑنے کا اعلان کریں، بیوروکریٹس سے بھی غیر ضروری مراعات واپس لی جائیں۔ حافظ نعیم کا کہنا تھا کہ بجلی کا ٹیرف کم کیا جائے، بڑا جاگیردار عیش کر رہا ہے اور چھوٹا کسان پس رہا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شبلی فرازکے استعفیٰ سے ہی پارٹی قبضہ مافیا کے چنگل سے آزاد ہوگی: شیر افضل مروتعمر ایوب کے استعفیٰ کا خیرمقدم، شیر افضل مروت نے شبلی فراز سے بھی پارٹی اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف کے عہدوں سے استعفیٰ کا مطالبہ کردیا
مزید پڑھ »
پارلیمنٹ میں موجود لوگوں کا جمہوریت اور آئین سے کوئی تعلق نہیں: حافظ نعیم ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں موجود لوگوں کا جمہوریت اور آئین سے کوئی تعلق نہیں۔لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو فروغ دینے کیلئے الیکشن کے پراسیس کو یرغمال بننے سے روکنا ہوگا، جاگیردار، وڈیرے اور سرمایہ دار نظام کو طاقت سے یرغمال بنالیتے...
مزید پڑھ »
کراچی شدید گرمی کی لپیٹ میں، پارہ 39 اور شدت 50 ڈگری محسوس کی جانے لگی26 جون سے درجہ حرارت میں کمی آئی گی اور شہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 یا 38 ڈگری تک رہنے کا امکان ہے: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »
کینیا میں پارلیمنٹ پر مظاہرین کا دھاوا، فائرنگ سے 10 افراد ہلاکمظاہرین ٹیکسوں میں مجوزہ اضافے کیخلاف صدر ولیم روٹو سے عہدہ چھوڑنے کا مطالبہ کر رہے ہیں
مزید پڑھ »
امریکی تجویز حماس اسرائیل تنازع کے خاتمے کا بہترین طریقہ ہے؛ قطرغزہ میں واضح اور مستقل جنگ کے خاتمے کا مطالبہ کرتے ہیں، قطری وزیراعظم
مزید پڑھ »
امیر جماعت اسلامی نے آپریشن عزم استحکام کے اعلان کو مسترد کردیاگزشتہ 23 برسوں میں جتنے آپریشن ہوئے ان سے فائدے کی بجائے نقصان ہوا: حافظ نعیم
مزید پڑھ »