پارلیمنٹ میں موجود لوگوں کا جمہوریت اور آئین سے کوئی تعلق نہیں: حافظ نعیم ...

پاکستان خبریں خبریں

پارلیمنٹ میں موجود لوگوں کا جمہوریت اور آئین سے کوئی تعلق نہیں: حافظ نعیم ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں موجود لوگوں کا جمہوریت اور آئین سے کوئی تعلق نہیں۔لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو فروغ دینے کیلئے الیکشن کے پراسیس کو یرغمال بننے سے روکنا ہوگا، جاگیردار، وڈیرے اور سرمایہ دار نظام کو طاقت سے یرغمال بنالیتے...

میرے حاملہ ہونے سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلانا بند کی جائیں، ...پارلیمنٹ میں موجود لوگوں کا جمہوریت اور آئین سے کوئی تعلق نہیں: حافظ نعیم الرحمانلاہور امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ میں موجود لوگوں کا جمہوریت اور آئین سے کوئی تعلق نہیں۔

لاہور ہائیکورٹ بار سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ جمہوریت کو فروغ دینے کیلئے الیکشن کے پراسیس کو یرغمال بننے سے روکنا ہوگا، جاگیردار، وڈیرے اور سرمایہ دار نظام کو طاقت سے یرغمال بنالیتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ملک میں سیاسی جماعتوں میں جمہوریت نہیں، کوئی وراثت تو کوئی وصیت پر چل رہی ہے، جمہوریت صرف جماعت اسلامی اور وکلاءمیں ہے جہاں الیکشن ہوتے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے مقاصد اور نظریئے کی تکمیل کی تحریک کسی صورت پیچھے نہیں جانی چاہئے، پاکستان اپنی اصل اور حقیقی منزل پر پہنچے گا، اس کیلئے عدل اور انصاف کی بالادستی کا نظام قائم کرنا ہوگا، عدل کے نظام میں صرف اسلام نہیں اقلیتوں کی بھی فلاح ہے۔حافظ نعیم الرحمان نے مزید کہا کہ دہشت گردی کے خلاف امریکی جنگ میں شرکت سے ہمارے حالات خراب ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعسنی اتحاد کونسل میں غیرمسلم ممبر نہیں بن سکتا، مخصوص نشستوں کی اہل نہیں: الیکشن کمیشن کا جواب جمعمخصوص نشستیں نہ دینے کے الیکشن کمیشن اور پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے میں کوئی سقم نہیں، مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ کا فیصلہ آئین و قانون کے مطابق ہے: الیکشن کمیشن
مزید پڑھ »

امیر جماعت اسلامی نے آپریشن عزم استحکام کے اعلان کو مسترد کردیاامیر جماعت اسلامی نے آپریشن عزم استحکام کے اعلان کو مسترد کردیاگزشتہ 23 برسوں میں جتنے آپریشن ہوئے ان سے فائدے کی بجائے نقصان ہوا: حافظ نعیم
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنما کا خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہپی ٹی آئی رہنما کا خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہخاور مانیکا پر تشدد کرنے والے اس وکیل کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے: پی ٹی آئی رہنما سینیٹر علی ظفر کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »

مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا؛ 577 حاجی جاں بحقمکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا؛ 577 حاجی جاں بحقجاں بحق ہونے والوں میں سے 320 کا تعلق مصر، 144 کا انڈونیشیا، 60 اردن، ایران 11 اور 3 کا تعلق سینیگال ہے
مزید پڑھ »

امریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی: وزیردفاعامریکا میں الیکشن کا سال ہے، پی ٹی آئی نے پاکستان کیخلاف قرارداد منظور کروائی: وزیردفاعپی ٹی آئی سے پارلیمنٹ میں اور عوام کی عدالت میں پوچھ سکتے ہیں، امریکا سے پوچھتا ہوں پچھلے 100 سال میں کتنی جمہوری حکومتوں کا تختہ الٹا ہے؟ خواجہ آصف
مزید پڑھ »

کسی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے،کوئی ایپکس کمیٹی پارلیمان سے بالا نہیں: پی ٹی آئیکسی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے،کوئی ایپکس کمیٹی پارلیمان سے بالا نہیں: پی ٹی آئیکوئی بھی آپریشن ہو اس کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، کوئی بھی کمیٹی کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو آئین کے مطابق پارلیمان سپریم ہے: بیرسٹر گوہر
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:47:48