مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا؛ 577 حاجی جاں بحق

پاکستان خبریں خبریں

مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا؛ 577 حاجی جاں بحق
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

جاں بحق ہونے والوں میں سے 320 کا تعلق مصر، 144 کا انڈونیشیا، 60 اردن، ایران 11 اور 3 کا تعلق سینیگال ہے

مکہ مکرمہ میں درجہ حرارت 51 سینٹی گریڈ تک جا پہنچا؛ 577 حاجی جاں بحقکراچی؛ سمندر میں نہاتے ہوئے نوجوان ڈوب گیا، پابندی کی خلاف ورزی پر 9 افراد گرفتاراسلام آباد، خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکےوالد کی نصحیت نے بیٹے کو 70 لاکھ سے زائد کی رقم جیتوا دییورو کپ 2024 میں فرانسیسی کپتان ایمباپے ناک کی ہڈی تڑوا بیٹھےقومی کرکٹ ٹیم امریکا سے وطن کے لیے روانہ، بابر اعظم سمیت 6 کھلاڑیوں کا امریکہ میں قیامکراچی میں آلائشیں پھینکنے اور اوجھڑی کو کاٹنے پر 111 افراد گرفتارمکہ میں شدید گرمی کے...

عالمی خبر رساں ادارے ’’اے ایف پی‘‘ نے دعویٰ کیا ہے کہ جاں بحق ہونے والے حاجیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا اور مجموعی تعداد اب بڑھ کر 577 ہوگئی۔ اے ایف پی کے نمائندے نے گزشتہ روز منیٰ میں حجاج کو اپنے سروں پر پانی کی بوتلیں انڈیلتے ہوئے دیکھا جب کہ رضاکاروں نے ٹھنڈا رہنے میں مدد کے لیے کولڈ ڈرنکس اور تیزی سے پگھلنے والی چاکلیٹ آئس کریم بھی تقسیم کیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مغربی سسٹم کی انٹری، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئیکراچی میں مغربی سسٹم کی انٹری، محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئیشہر کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
مزید پڑھ »

محکمہ موسمیات کی کراچی کے موسم کے حوالے سے بڑی پیش گوئیمحکمہ موسمیات کی کراچی کے موسم کے حوالے سے بڑی پیش گوئیشہر کا موجودہ درجہ حرارت 31 ڈگری سینٹی گریڈ ہے، جبکہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں آج سے تین روز کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہکراچی میں آج سے تین روز کے دوران ہیٹ ویو کا خدشہکراچی کا درجہ حرارت آج 40 ڈگری یا اس سے زائد ہوسکتا ہے جو آئندہ دو روز میں 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک جاسکتا ہے: سردار سرفراز
مزید پڑھ »

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے، موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔
مزید پڑھ »

کراچی میں 3 روز تک ہیٹ ویو کا خدشہ، ہفتے کو موسم شدید گرم ہوگاکراچی میں 3 روز تک ہیٹ ویو کا خدشہ، ہفتے کو موسم شدید گرم ہوگاشہر کا آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنےکا امکان ہے: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

کراچی میں گرمی کی شدت جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے: محکمہ موسمیاتکراچی میں گرمی کی شدت جون کے پہلے ہفتے تک برقرار رہ سکتی ہے: محکمہ موسمیاتکراچی میں مئی میں درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد ہونے کا امکان نہیں: چیف میٹرولوجسٹ
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:37:16