آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟

پاکستان خبریں خبریں

آئندہ 24 گھنٹوں میں کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 29 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے، موجودہ درجہ حرارت 30 ڈگری سینٹی گریڈ ہے۔

سخت گرمی میں دھوپ میں کھڑا رہنے کی سزا، کمسن طالبعلم زندگی بھر کیلیے معذور ہوگیاکراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر قائد کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا، آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

- Advertisement - ائیر کوالٹی انڈیکس کی اگر بات کی جائے تو شہر کا فضائی معیار بہتر ہے، دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں کراچی 16 ویں نمبر پر آگیا ہے، ہوا میں آلودہ ذرات کی مقدار 88 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے ایڈوائزری جاری کی گئی ہے جس میں رواں ہفتے گرمی کی لہر ختم ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا تھا کہ اس ہفتے گرمی کی لہر ختم ہوجائے گی جبکہ محکمے نے 4 تا 7 جون بالائی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی بھی کی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا میں بھی 4 سے 8 جون کے دوران بارش کا امکان ہے۔پنجاب اور اسلام آباد میں 4 سے 6 جون کے دوران بارش متوقع ہے، اس کے علاوہ بلوچستان میں 5 سے 7 جبکہ سندھ میں 6 سے 7 جون تک بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔کوئٹہ: کوئلے کی کان میں دم گھٹنے سے 11 مزدور جاں...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کا ا ہم بیانکراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کا ا ہم بیاناے آر وائی نیوز کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 سے 39 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »

ملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاملک بھر میں گرمی کی شدت میں اضافہ، محکمہ موسمیات نے خبردار کردیاخیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ خیبر پختونخوا کے میدانی اضلاع میں موسم شدید گرم رہے گا
مزید پڑھ »

کراچی : آج موسم کیسا رہے گا؟کراچی : آج موسم کیسا رہے گا؟گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کم سے کم درجہ حرارت 30ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (پیر) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ جس بات کو لے کر پریشان چلے آ رہے ہیں اس کا کوئی تو حل آج نکل ہی آئے گا اور پھر آپ اپنے مقاصد کی جانب پیش قدمی کر لیں تو مناسب رہے گا۔ برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی آپ مسلسل کئی دنوں کچھ بدنظری جیسے اثرات کا شکار چلے آ رہے ہیں جس کی وجہ سے آپ کے ہر کام میں رکاوٹوں کا سلسلہ جاری ہے نظر اتاریں...
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  آپ کے معاملات سیدھے ہونے کا نام ہی نہیں لے رہے۔ کوئی انجانی سی بندش تو ہے جس نے تنگ کر رکھا ہوا ہے۔ اس لئے روحانی طور پر مضبوط کریں خود کو۔برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی  اب جو موقع یا آفر ملے اس کو اپنے ہاتھوں سے مت جانے دیں۔ ان شاءاللہ آپ کو فائدہ ہی حاصل ہوگا اور جس بھی طرف سے امید لگا رکھی...
مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل   آپ کافی دنوں سے بلاوجہ کی ٹینشن کا شکار ہیں اور کسی جانب سے ریلیف حاصل نہیں ہو رہا۔ ان حالات میں تمام معاملات کا از سر نو جائزہ لیں کسی جگہ تو گڑ بڑ ہے۔برج ثور، سیارہ زہرہ، 21 اپریل سے 20 مئی   آپ نے اپنی زندگی کا بہت سا وقت خراب کر دیا تھا مگر اب قسمت ایک بار پھر موقع دے رہی ہے۔ اس کو تو کم سے کم ہاتھ...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 00:37:20