کوئی بھی آپریشن ہو اس کیلئے پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینا ضروری ہے، کوئی بھی کمیٹی کتنی ہی بڑی کیوں نہ ہو آئین کے مطابق پارلیمان سپریم ہے: بیرسٹر گوہر
۔ فوٹو فائل
پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا آج ہم نے بات کرنے کی کوشش کی تو ہمارے مائیک بند کر دیئے گئے جس پر ہم نے احتجاجی طور پر پارلیمنٹ سے واک آؤٹ کیا۔ رہنما پی ٹی آئی اسد قیصر کا کہنا تھا ہم کسی آپریشن کی حمایت نہیں کرتے، کوئی فیصلہ یا معاہدہ ہوا ہے تو اسے پارلیمینٹ میں لایا جائے۔نیشنل ایکشن پلان اجلاس، انسداد دہشت گردی کیلئے آپریشن ’عزمِ استحکام‘ کی منظوری دے دی گئی
National Action Plan Parliament Pti
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعلیٰ کے پی نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیاگورنر کے پی کی کوئی حیثیت نہیں، میں ایسے کسی شخص سے رشتے داری نہیں رکھتا جو چورہو: علی امین گنڈاپور
مزید پڑھ »
پشاور میں ذو الحجہ کا چاند نظر آگیا، مرکزی کمیٹی کا اجلاس جاریلاہور میں مطلع ابر آلود ہونے کی وجہ سے کوئی شہادت موصول نہیں ہوئی، زونل کمیٹی
مزید پڑھ »
عمران خان نے اپنے لیے خود رکاوٹیں کھڑی کیں، جلدی جیل سے باہرآتا نہیں دیکھ رہا: اعتزازانسان کونرم مزاج ہوناچاہیے یہ نہیں کہ اس سے بات نہیں کرنی اس سے بات نہیں کرنی، یہ بانی پی ٹی آئی کو نقصان دے رہا ہے: سینیئر قانون دان
مزید پڑھ »
عمران کا ٹوئٹ ویڈیو سے اظہار لاتعلقی، آئندہ انکی اجازت کے بغیر کچھ شیئر نہیں ہوگا: علی محمدبانی پی ٹی آئی کو اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر ہونے والی ویڈیو کا علم ہی نہیں ہے: رہنما پی ٹی آئی
مزید پڑھ »
دعا گو ہوں اللہ عمران کو مجیب الرحمان جیسے انجام سے بچائے: رانا ثنااللہنواز شریف کسی سے ناراض نہیں ہیں، وفاق ہو یا پنجاب، کوئی بنیادی فیصلہ ان کی مشاورت کے بغیر نہیں ہوتا: رہنما (ن) لیگ
مزید پڑھ »
پی ٹی آئی رہنما کا خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہخاور مانیکا پر تشدد کرنے والے اس وکیل کا تحریک انصاف سے کوئی تعلق نہیں ہے: پی ٹی آئی رہنما سینیٹر علی ظفر کی جیو نیوز کے پروگرام میں گفتگو
مزید پڑھ »