بانی پی ٹی آئی کو اپنے ٹوئٹر ہینڈل سے شیئر ہونے والی ویڈیو کا علم ہی نہیں ہے: رہنما پی ٹی آئی
۔ فوٹو فائل
چند روز قبل اڈیالہ جیل میں پابند سلاسل عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے سقوط ڈھاکا سے متعلق ایک ویڈیو شیئر کی گئی تھی۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا کہ عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے شیئر کی گئی ویڈیو سیاسی تناظر میں تھی جبکہ مرکزی ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسن نے پہلے تو ویڈیو کی مکمل تحقیقات کے مطالبے کی حمایت کی لیکن پھر کہا کہ انہوں نے تو وہ ویڈیو ابھی تک دیکھی ہی نہیں ہے۔
بانی پی ٹی آئی اے نے ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم سے کہا تھا کہ وہ اپنے وکلاء کے بغیر شامل تفتیش نہیں ہوں گے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بانی پی ٹی آئی نے 190 ملین پاؤنڈ کے معاہدے کو خفیہ رکھنے کا اعتراف کرلیاماضی میں فرح گوگی کا دفاع کرنے والے بانی پی ٹی آئی نےآج اڈیالہ جیل میں میڈیا ٹاک کے دوران فرح گوگی سے بھی اظہار لاتعلقی کردیا
مزید پڑھ »
مکہ میں اجازت نامے کے بغیر داخلے پر سزاؤں کا نفاذ کب سے ہوگا؟سعودی وزارت داخلہ کے مطابق مذکورہ تاریخ کے بعد اجازت نامے کے بغیر مکہ مکرمہ یا مشاعر مقدسہ میں داخلہ غیر قانونی تصور کیا جائے گا
مزید پڑھ »
'آپ نے مجھ سے محبت کرنا چھوڑ دی تو میرا کیریئر ختم ہوجائے گا'میرے پاس اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کہنے کے لیے کچھ نہیں، سلمان خان
مزید پڑھ »
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت دوسری ٹیموں کے لیے خطرہ نہیں! سابق کرکٹر کا دعویٰسابق کرکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ آئندہ ماہ سے شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت دوسری ٹیموں کے لیے خطرہ ثابت نہیں ہوگا۔
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ ایک بار پھر ’ڈیپ فیک‘ ٹیکنالوجی کا شکار بن گئیںوامیکا گبی نے کچھ روز قبل ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اورجنل ویڈیو شیئر کی تھی
مزید پڑھ »
دنیا کی بلند ترین برفانی چوٹی پر پاک بھارت ریسلرز کا ٹکراؤ جمعرات کو ہوگاپاکستان کے انٹرنیشنل ریسلر بلال آفریدی کا مقابلہ بھارت کے ’سمراٹ ویرن اورا‘ سے ہوگا
مزید پڑھ »