'آپ نے مجھ سے محبت کرنا چھوڑ دی تو میرا کیریئر ختم ہوجائے گا'

پاکستان خبریں خبریں

'آپ نے مجھ سے محبت کرنا چھوڑ دی تو میرا کیریئر ختم ہوجائے گا'
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

میرے پاس اپنی ذاتی زندگی کے حوالے سے کہنے کے لیے کچھ نہیں، سلمان خان

یقین ہے اس بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ ساتھ لائیں گے؛ بابراعظمجنوبی وزیرستان: نابینا شخص کو پانی میں پھینکنے کی ویڈیو وائرل، ٹک ٹاکرز گرفتارحکومتی پالیسی سے معیشت مستحکم ہو رہی ہے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے آنا ہوگا، وزیر خزانہگورنر بلوچستان شیخ جعفر مندوخیل نے عہدے کا حلف اٹھالیاکراچی میں منشیات فروشوں کی فائرنگ سے 2 دوست جاں بحقپختونخوا حکومت کاشتکاروں سے 29 ارب روپے کی گندم خریدنے کیلیے تیار"آپ نے مجھ سے محبت کرنا چھوڑ دی تو میرا کیریئر ختم ہوجائے گا"بالی ووڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان کا ایک...

سلمان خان نے خط میں مداحوں سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا تھا کہ سب سے پہلے تو مجھے قبول کرنے اور میرے پُرستار ہونے کے لیے آپ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں، میں پوری محنت اور لگن سے کام کررہا ہوں، میں اپنی ساری توجہ اپنے کام پر مرکوز کررہا ہوں۔ اُنہوں نے لکھا تھا کہ میں آپ سے پیار کرتا ہوں اور مجھے امید ہے کہ آپ مجھ سے محبت کرتے رہیں گے کیونکہ جس دن آپ مجھ سے محبت کرنا چھوڑ دیں گے اور آپ میری فلمیں دیکھنا چھوڑ دیں گے تو اُس دن میرے کیریئر کا اختتام ہوگا، آپ لوگوں کی وجہ سے ہی ہم اسٹار بنتے ہیں۔

واضح رہے کہ 1988 میں پہلی فلم ’بیوی ہو تو ایسی‘ میں اداکارہ ریکھا کے چھوٹے بہنوئی کا کردار کرنے والے سلمان خان کو بالی ووڈ پر راج کرتے ہوئے 36 برس ہونے والے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تربوز کے بیج وٹامنز کا خزانہ : حیرت انگیز فوائدتربوز کے بیج وٹامنز کا خزانہ : حیرت انگیز فوائدتربوز کے بیج اکثر پھینک دیے جاتے ہیں لیکن اگر آپ کو ان کی افادیت کا علم ہوجائے تو آپ یہ غلطی دوبارہ نہیں کریں گے بلکہ ان سے پوری طرح مستفید
مزید پڑھ »

خاورمانیکا نے 3 بار بشریٰ بی بی کو طلاق دی، پھر کیا رہ گیا ؟ بشریٰ بی بی کے وکیل کے دلائلخاورمانیکا نے 3 بار بشریٰ بی بی کو طلاق دی، پھر کیا رہ گیا ؟ بشریٰ بی بی کے وکیل کے دلائلاگرخاور ما نیکا نے طلاق دے دی تو پھر رجوع کا حق ختم ہوگیا، ماضی میں خاور مانیکا کا بشریٰ بی بی سے متعلق بیان بھی عدالت میں چلایا گیا: عثمان گل
مزید پڑھ »

کارکردگی نہ دکھائی تو سیاسی کیریئر ختم ہو جائے گا، چوہدری سالک حسینگجرات (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و مذہبی امور چودھری سالک حسین نے کہا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو اندازہ ہے بہتر کارکردگی نہ دکھائی تو سیاسی کیریئر ختم ہو جائے گا۔  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری سالک حسین کا کہنا تھا کہ اختیار میرے پاس ہوتا تو پرویزالہٰی کو ابھی ریلیف دے دیتا،پرویزالہٰی کے وکیل عدالتوں میں پیش ہو رہے...
مزید پڑھ »

کرینہ کپور کن فلموں میں کام کرنے پر فخر محسوس کرتی ہیں؟کرینہ کپور کن فلموں میں کام کرنے پر فخر محسوس کرتی ہیں؟ممبئی: بالی وڈ میں ’بیبو‘ کے لقب سے پہچان بنانے والی کرینہ کپور نے کیریئر کی ایسی فلموں کے بارے میں بات کی ہے جن میں کام کرنا ان کیلیے باعثِ
مزید پڑھ »

آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے تو معیشت استحکام کی طرف جائیگی، مفتاح اسماعیلآئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے تو معیشت استحکام کی طرف جائیگی، مفتاح اسماعیلسابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے تو معیشت استحکام کی طرف جائے گی۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے وزیر دفاع کا بھارت کو ڈانٹ: کسی بھی بدکاری کی صورت میں مناسب جواب دیا جائے گاپاکستان کے وزیر دفاع کا بھارت کو ڈانٹ: کسی بھی بدکاری کی صورت میں مناسب جواب دیا جائے گاپاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارت کو ڈانٹ دی ہے کہ اگر کوئی بھی بدکاری پاکستان کے خلاف کی جائے تو مناسب جواب دیا جائے گا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 03:58:46