سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف سے معاہدہ ہوجائے تو معیشت استحکام کی طرف جائے گی۔
اے آر وائی کے پروگرام اعتراض میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جو برے اور ابتر معاشی حالات تھے ان میں بہتری نظرآرہی ہے۔ اگلے ایک دو سال تک معاشی نمو زیادہ نہیں ہوگا۔ اگلے ایک دو سال غربت اور مہنگائی رہے گی مگر بہتری آئے گی۔
مفتاح اسماعیل کا کہنا تھا کہ پنشن اور بیوروکریٹک اصلاحات کے مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔۔ اگلے 7 سے 8 سال میں پنشن سب سے بڑا خرچے کا مسئلہ بن جائےگا۔ پُرامید ہوں ملک میں مہنگائی میں کمی آئی گی۔ انھوں نے کہا کہ پچھلے دور میں آئی ایم ایف معاہدے کے بعد چیزیں بہتر ہونا شروع ہوئیں۔ اورنگزیب صاحب جب آئے تو انھیں چیزیں بہتر ہوتی ہوئی ملی ہیں۔ مشکل فیصلے اور اصلاحات کرنی ہوں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات ، نئے وزیر خزانہ نے گرین سگنل دے دیااسلام آباد:وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف کے پاس جانے کیلئےگرین سگنل دے دیا، آئی ایم ایف سے مذاکرات 15 مارچ سے شروع ہونے کا امکان ہے۔
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف مشن کی پاکستانی وفد سے ملاقات، معاشی استحکام کیلئے کوششیں جاری ...پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)کے درمیان قلیل مدتی قرض پروگرام کے جائزہ مذاکرات کا پہلا سیشن مکمل ہوگیا۔ اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا وفد مشن چیف نیتھن پورٹ کی قیادت میں وزارت خزانہ پہنچا، پاکستانی وفد کی قیادت وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کی، گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد اور چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر ٹوانہ بھی پاکستانی...
مزید پڑھ »
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اہم اجلاس آج ہوگاآئی ایم ایف کے ساتھ ہونے والے مذاکرات پر کابینہ کو اعتماد میں لیا جائے گا
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری، پنشن ختم ،یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ سکیم ...اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )آئی ایم ایف کی ایک اور شرط کو مانتے ہوئے وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی پنشن کا بڑا بوجھ ختم کرنے کے لئے یکم جولائی سے نئی رضاکارانہ پنشن اسکیم لانے کی تیاری کر لی۔نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق خبر رساں ادارے نے بتایا کہ تمام نئی سرکاری بھرتیاں رضاکارانہ پنشن سکیم کے تحت کئے جانے کا امکان ہے جبکہ پرانے بھرتی سرکاری...
مزید پڑھ »
انتخابی نتائج مسترد، فضل الرحمٰن کا 25 اپریل سے تحریک چلانے کا اعلاناداروں کی طرف سے بھیجے گئے نتائج کی وجہ سے الیکشن کمیشن میں دم خم نہیں رہا۔، سربراہ جے یو آئی
مزید پڑھ »
آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہورہے ہیں۔محمد اورنگزیبوفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہورہے ہیں، واشنگٹن میں جلد آئی ایم ایف حکام سے ملاقات ہوگی،آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کے لیے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں۔ ہمارا محصولات بڑھانے کا ٹارگٹ ہے۔کراچی میں پاکستان سٹاک ایکس چینج میں تقریب سے خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ نگران حکومت نے...
مزید پڑھ »