وامیکا گبی نے کچھ روز قبل ہی اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اورجنل ویڈیو شیئر کی تھی
لاہور میں سفاک ماموں نے بھانجے کو ذبح کردیاوزیراعلیٰ پنجاب کی وکلا کے خلاف طاقت استعمال نہ کرنے کی ہدایتپہلے مارشل لا لگانے والے معافی مانگیں پھر نو مئی والے بھی مانگ لیں گے، محمود اچکزئیزرمبادلہ کی مارکیٹوں میں ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکمعمران خان نے چئیرمین پی اے سی کے لیے وقاص اکرم کے نام کی منظوری دیدیکورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے نئی ویکسین کی آزمائشکراچی : تین ڈاکو پولیس اہلکار سے بائیک چھین کر فرار، چوتھا زخمی حالت میں گرفتاربالی وڈ کی سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ ایک بار پھر ڈیپ فیک...
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں اداکارہ وامیکا گبی کے چہرے پر عالیہ بھٹ کا چہرہ لگایا گیا ہے۔عالیہ بھٹ اس سے پہلے بھی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار بن چکی ہے اور ویڈیو میں ان کے چہرے کے ساتھ آواز اور اشارات کو بھی فیک طریقے سے بنایا گیا تھا۔شیئراداکارہ جویریہ عباسی نے ’’مسٹری مین‘‘ کے ہمراہ ایک اور تصویر جاری کردیلاہور میں وکلا اور پولیس میں جھڑپیں، لاٹھی چارج اور شیلنگ، 30 سے زائد گرفتار متعدد زخمیشیر افضل پارٹی اختلافات پر پھٹ پڑے، شبلی فراز اور عمر ایوب کو لیڈر ماننے سے انکاربشریٰ بی بی...
خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
عامر خان کے بعد کترینہ کیف کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرلبالی وڈ کے نامور اداکار عامر خان اور رنویر سنگھ کے بعد خوبرو اداکارہ کترینہ کیف بھی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھ »
اداکارہ عالیہ بھٹ کی بھی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہو گئیممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی ایک اور ڈیپ فیک جعلی ویڈیو وائرل ہوگئی،عالیہ بھٹ کی فیک ویڈیو بھارتی اداکارہ ومیکا گبی کی ویڈیو کو ایڈٹ کر کے بنائی گئی، جس پر مداحوں کی جانب سے تشویش اور شدید برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ومیکا گبی بھارتی پنجابی اداکارہ ہیں جو اپنی فلم امر سنگھ چمکیلا کی وجہ سے خبروں...
مزید پڑھ »
ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئیںجو شخص ویڈیو بنانے والے کی شناخت میں مدد دے گا اسے دس لاکھ انعام دیں گے، ڈکی بھائی کا اعلان
مزید پڑھ »
عالیہ بھٹ 'ٹائم میگزین' کی 100 بااثر شخصیات میں شاملمجھے ٹائمز 100 کا حصہ بننے پر فخر ہے، عالیہ بھٹ
مزید پڑھ »
مریم نواز بھی ڈیپ فیک کا شکار، متنازعہ ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے خطرناک ٹول ’ڈیپ فیک‘ کا شکار ہوگئی ہیں۔ آج نیوز کے مطابق چند روز قبل مریم نواز نے خواتین پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پنجاب پولیس کی وردی بھی زیب تن کی، وردی میں ملبوس ہاتھ میں چھڑی پکڑے اور سلیوٹ کرتے مریم نواز کی تصاویر...
مزید پڑھ »
سیاسی پارٹی کی مہم چلانے کی جعلی ویڈیو،عامرخان کا قانونی کارروائی کا اعلانڈیپ فیک ویڈیو میں عامرخان کے 10 سال پرانے شو کے کلپ استعمال کیے گئے
مزید پڑھ »