اداکارہ عالیہ بھٹ کی بھی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہو گئی

پاکستان خبریں خبریں

اداکارہ عالیہ بھٹ کی بھی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہو گئی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی ایک اور ڈیپ فیک جعلی ویڈیو وائرل ہوگئی،عالیہ بھٹ کی فیک ویڈیو بھارتی اداکارہ ومیکا گبی کی ویڈیو کو ایڈٹ کر کے بنائی گئی، جس پر مداحوں کی جانب سے تشویش اور شدید برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ومیکا گبی بھارتی پنجابی اداکارہ ہیں جو اپنی فلم امر سنگھ چمکیلا کی وجہ سے خبروں...

اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد، بشریٰ بی بی کو اڈیالہ ...سعودی لڑکی نے اپنے جگر کا ٹکڑا دے کر باپ کی جان بچالیممبئی بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ کی ایک اور ڈیپ فیک جعلی ویڈیو وائرل ہوگئی،عالیہ بھٹ کی فیک ویڈیو بھارتی اداکارہ ومیکا گبی کی ویڈیو کو ایڈٹ کر کے بنائی گئی، جس پر مداحوں کی جانب سے تشویش اور شدید برہمی کا اظہار کیا جا رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ومیکا گبی بھارتی پنجابی اداکارہ ہیں جو اپنی فلم امر سنگھ چمکیلا کی وجہ سے خبروں میں ہیں، انہوں نے گزشتہ ماہ انسٹاگرام پر اپنے فوٹوشوٹ کی ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جسے ایڈٹ کرکے ان کے چہرے پر عالیہ بھٹ کا چہرہ لگا دیا گیا ہے۔ اتنی بڑی سیاسی جماعت کو ٹولہ کہنا سراسر غلط ہے،چیف جسٹس انتخابی دھاندلی کی عدالتی تحقیقات کرائیں: علی محمد خان

یاد رہے کہ حالیہ ویڈیو سے قبل بھی عالیہ بھٹ کی ڈیپ فیک ویڈیوز وائرل ہو چکی ہیں جبکہ دیگر اداکاروں کی بھی اس طرح کی ویڈیوز وائرل ہو چکی ہیں۔ حالیہ بھارتی لوک سبھا کے انتخابات کے دوران بھی رنویر سنگھ اور عامر خان کی ڈیپ فیک ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں۔ رنویر سنگھ نے اپنی ڈیپ فیک ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد ممبئی پولیس تھانے میں مقدمہ بھی دائر کروایا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈکی بھائی کی بیوی کے بعد بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی بھی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ...ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف ایک بار پھر آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا شکار ہوگئیں اور ان کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی اُن باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو ایک ہی وقت میں مختلف شعبوں میں کام کررہی ہیں، جیسے کترینہ کیف اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ اور کاروبار بھی...
مزید پڑھ »

یوٹیوبر شام ادریس نے ڈکی بھائی کی اہلیہ کی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہونے پر ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شام ادریس نے پاکستانی یوٹیوبر ’ڈکی بھائی‘کی اہلیہ اروب جتوئی کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسے مکافات عمل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوبر شام ادریس کا کہنا ہے کہ ’محض چند لائکس کیلئے ڈکی بھائی نے میری اہلیہ کے حجاب اور ان کی جسامت پر مزاحیہ ویڈیوز بنائیں جس کے سبب میری اہلیہ...
مزید پڑھ »

سیاسی پارٹی کی مہم چلانے کی جعلی ویڈیو،عامرخان کا قانونی کارروائی کا اعلانسیاسی پارٹی کی مہم چلانے کی جعلی ویڈیو،عامرخان کا قانونی کارروائی کا اعلانڈیپ فیک ویڈیو میں عامرخان کے 10 سال پرانے شو کے کلپ استعمال کیے گئے
مزید پڑھ »

مریم نواز بھی ڈیپ فیک کا شکار، متنازعہ ویڈیو وائرل ہوگئیلاہور (ویب ڈیسک) پاکستان کی پہلی خاتون وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے خطرناک ٹول ’ڈیپ فیک‘ کا شکار ہوگئی ہیں۔ آج نیوز کے مطابق چند روز قبل  مریم نواز نے خواتین پولیس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کی، جہاں انہوں نے پنجاب پولیس کی وردی بھی زیب تن کی، وردی میں ملبوس ہاتھ میں چھڑی پکڑے اور سلیوٹ کرتے مریم نواز کی تصاویر...
مزید پڑھ »

عامر خان کے بعد کترینہ کیف کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرلعامر خان کے بعد کترینہ کیف کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرلبالی وڈ کے نامور اداکار عامر خان اور رنویر سنگھ کے بعد خوبرو اداکارہ کترینہ کیف بھی ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کا شکار ہوگئی ہیں۔
مزید پڑھ »

'اے آئی بہت خطرناک ہے'، کترینہ کیف کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل'اے آئی بہت خطرناک ہے'، کترینہ کیف کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرلنومبر 2023 میں بھی کترینہ کیف کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کردہ نامناسب جعلی تصویر وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 14:36:45