ڈکی بھائی کی بیوی کے بعد بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی بھی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ...

پاکستان خبریں خبریں

ڈکی بھائی کی بیوی کے بعد بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی بھی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ...
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

ممبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف ایک بار پھر آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) کا شکار ہوگئیں اور ان کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی اُن باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو ایک ہی وقت میں مختلف شعبوں میں کام کررہی ہیں، جیسے کترینہ کیف اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ اور کاروبار بھی...

آئی سی سی نے نئی ٹوینٹی رینکنگ جاری کر دی، پاکستان کیلئے ...ڈکی بھائی کی بیوی کے بعد بھارتی اداکارہ کترینہ کیف کی بھی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہو گئیممبئی بالی ووڈ کوئین کترینہ کیف ایک بار پھر آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا شکار ہوگئیں اور ان کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے ۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کترینہ کیف کا شمار بالی ووڈ کی اُن باصلاحیت اداکاراؤں میں ہوتا ہے جو ایک ہی وقت میں مختلف شعبوں میں کام کررہی ہیں، جیسے کترینہ کیف اداکاری کے ساتھ ساتھ ماڈلنگ اور کاروبار بھی کررہی ہیں۔اب کترینہ کیف کی ویڈیو منظرِ عام پر آئی ہے جس میں وہ فرانسیسی زبان میں تقریر کررہی ہیں، ویڈیو میں وہ اپنی اور سلمان خان کی فلم ‘میں نے پیار کیوں کیا’ کی سینیئر اداکارہ بینا کاک کے بارے میں بات کررہی ہیں، فلم میں بینا کاک نے سلمان خان کی والدہ کا کردار ادا کیا تھا۔ویڈیو کو اصلی سمجھنے والے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یوٹیوبر شام ادریس نے ڈکی بھائی کی اہلیہ کی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہونے پر ...لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی نژاد کینیڈین یوٹیوبر شام ادریس نے پاکستانی یوٹیوبر ’ڈکی بھائی‘کی اہلیہ اروب جتوئی کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد اسے مکافات عمل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیوبر شام ادریس کا کہنا ہے کہ ’محض چند لائکس کیلئے ڈکی بھائی نے میری اہلیہ کے حجاب اور ان کی جسامت پر مزاحیہ ویڈیوز بنائیں جس کے سبب میری اہلیہ...
مزید پڑھ »

'اے آئی بہت خطرناک ہے'، کترینہ کیف کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرل'اے آئی بہت خطرناک ہے'، کترینہ کیف کی ڈیپ فیک ویڈیو وائرلنومبر 2023 میں بھی کترینہ کیف کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) سے تیار کردہ نامناسب جعلی تصویر وائرل ہوئی تھی
مزید پڑھ »

ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئیںڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئیںجو شخص ویڈیو بنانے والے کی شناخت میں مدد دے گا اسے دس لاکھ انعام دیں گے، ڈکی بھائی کا اعلان
مزید پڑھ »

مبینہ نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے ...کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے اپنی جعلی نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر بالآخر خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق اپنے ایکس اکائونٹ پر ایک پوسٹ میں عروب جتوئی نے کہا ہے کہ ’’یہ دیکھ کر انتہائی دل شکستہ ہوں کہ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کو کس طرح خواتین کی پرائیویسی کے خلاف ایک ہتھیار بنایا جا سکتا ہے۔ اپنی جعلی...
مزید پڑھ »

’’کترینہ کیساتھ کام کی آفر، ابرارالحق نے سال کا سب سے مزیدار لطیفہ سنایا!‘‘’’کترینہ کیساتھ کام کی آفر، ابرارالحق نے سال کا سب سے مزیدار لطیفہ سنایا!‘‘مشی خان کو گلوکار ابرار الحق کی بات ایک آنکھ نہ بھائی، کترینہ کیف کے ساتھ کام کرنے کی آفر کی بات کو انھوں نے لطیفہ قرار دیدیا۔
مزید پڑھ »

سزا کاٹ کر آنیوالا شخص اپنے بھائی سے بیوی کی شادی برداشت نہ کرسکا، بچی کو قتل کردیاسزا کاٹ کر آنیوالا شخص اپنے بھائی سے بیوی کی شادی برداشت نہ کرسکا، بچی کو قتل کردیاملزم جب جیل میں اپنی سزا کاٹ رہا تھا تو اس کی بیوی نے وجے کے چھوٹے بھائی سے شادی کرلی جس نے ان کی ایک بیٹی بھی تھی: بھارتی میڈیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-23 10:02:52