کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے اپنی جعلی نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر بالآخر خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق اپنے ایکس اکائونٹ پر ایک پوسٹ میں عروب جتوئی نے کہا ہے کہ ’’یہ دیکھ کر انتہائی دل شکستہ ہوں کہ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کو کس طرح خواتین کی پرائیویسی کے خلاف ایک ہتھیار بنایا جا سکتا ہے۔ اپنی جعلی...
متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن نے لاہور میں ہڑتال کا اعلان کردیامبینہ نازیبا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے بالآخر خاموشی توڑ دیکراچی معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے اپنی جعلی نازیبا ویڈیو وائرل ہونے پر بالآخر خاموشی توڑ دی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے مطابق اپنے ایکس اکائونٹ پر ایک پوسٹ میں عروب جتوئی نے کہا ہے کہ ’’یہ دیکھ کر انتہائی دل شکستہ ہوں کہ ڈیپ فیک ٹیکنالوجی کو کس طرح خواتین کی پرائیویسی کے خلاف ایک ہتھیار بنایا جا سکتا ہے۔ اپنی جعلی برہنہ ویڈیو...
عروب جتوئی مزید لکھتی ہیں کہ ’’میری جعلی ویڈیو مصنوعی ذہانت کی ٹیکنالوجی کے غلط استعمال کے خطرات کا انتباہ ہے۔ ہمیں ہر ایک کے تحفظ کے لیے اس مسئلے سے نمٹنے کی فوری ضرورت ہے۔‘‘رپورٹ کے مطابق اپنی اہلیہ کی جعلی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈکی بھائی کی طرف سے بھی ایک بیان سامنے آیا ہے جس میں انہوں نے ویڈیو بنانے اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے والے ملزم کے متعلق معلومات دینے والے شخص کے لیے 10لاکھ روپے کا اعلان کیا ہے۔چائنہ نے ہائیڈروجن سے چلنے والی ٹرین کا کامیاب تجربہ کر لیا، ٹیکنالوجی کے میدان ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئیںجو شخص ویڈیو بنانے والے کی شناخت میں مدد دے گا اسے دس لاکھ انعام دیں گے، ڈکی بھائی کا اعلان
مزید پڑھ »
زاویار اعجاز اور ہانیہ عامر ساتھ ساتھ، ڈانس ویڈیو وائرلپاکستان کے ابھرتے ہوئے اداکار زاویار نعمان اعجاز نے ساتھی اداکارہ ہانیہ عامر کے کزن کی شادی میں ڈانس کی جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
مسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقیدبھارت میں مسافروں کی مجبوراً ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے کی وائرل ویڈیو پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے
مزید پڑھ »
ننھی طالبہ کی ماں نے اسکول بس ڈرائیور پر کیوں حملہ کیا؟اسکول کی طالبہ کی ماں نے بس ڈرائیور کے اقدام پر سیخ پا ہو کر بچوں سے بھری بس پر اس پر حملہ کردیا جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔
مزید پڑھ »
بچوں میں اسمارٹ فون کی لت کے متعلق خوفناک انکشافاسمارٹ فونز اور ویڈیو گیمز کی لت میں مبتلا بچوں کے بعد کی زندگی میں سائیکوسِس سے متاثر ہونے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں
مزید پڑھ »
ملت ایکسپریس واقعہ: جاں بحق ہونیوالی خاتون مریم کی ٹرین کی نئی ویڈیو سامنے آگئیوائرل ہونے والی اس ویڈیو میں مریم کی ٹرین کے ڈبے میں برتھ پر لیٹے شخص سے تلخ کلامی بھی سنی جاسکتی ہے۔
مزید پڑھ »