مسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقید

پاکستان خبریں خبریں

مسافر ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے پر مجبور؛ راہول گاندھی کی مودی پر کڑی تنقید
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

بھارت میں مسافروں کی مجبوراً ٹرین کے بیت الخلا میں بیٹھ کر سفر کرنے کی وائرل ویڈیو پر اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے

مودی سرکاری پر کڑی تنقید کی۔

مذکورہ ویڈیو ٹرین میں سفر کرنے والے ایک نوجوان نے بنائی جسے راہول گاندھی نے اپنے ایکس اکاؤنٹ سے شیئر کیا ہے۔ راہول گاندھی نے ویڈیو پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ مودی دورِ حکومت میں ریل کا سفر شہریوں کیلیے عذاب بن گیا ہے، حکومت جنرل کوچز کو کم کر کے صرف ایلیٹ ٹرینوں کو فروغ دے رہی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقیدمودی سرکار کی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کی کڑی تنقیدمودی سرکار کی متعارف کرائی گئی اگنی پتھ اسکیم پر کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا اگنی پتھ اسکیم ان بہادر نوجوانوں کی توہین ہے۔
مزید پڑھ »

کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والا شہری گرفتارکنگنا رناوت پر تنقید کرنے والا شہری گرفتاربھارت کی ریاست اتر پردیش میں مودی سرکار نے سوشل میڈیا پر معروف بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت پر تنقید کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا۔
مزید پڑھ »

عورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر اداکار عدنان صدیقی پر تنقیدعورت کو مکھی سے تشبیہ دینے پر اداکار عدنان صدیقی پر تنقیدخواتین کے بارے میں ایسی رائے کا اظہار کرنے پر سوشل میڈیا پر عدنان صدیقی پر شدید تنقید ہوئی، جس کے بعد عدنان صدیقی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ایک پیغام لکھا۔
مزید پڑھ »

ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پر لگا بورڈ وائرل ہوگیاترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پر لگا بورڈ وائرل ہوگیااسٹیشن کے بورڈز اور ٹکٹوں پر لکھے ٹرین کے نام کو دیکھ کر مسافر الجھن میں پڑگئے تھے
مزید پڑھ »

بھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار کا قبضہبھارت کے عدالتی نظام پر مودی سرکار نے قبضہ کرلیا، 2014 کے انتخابات کے بعد سے مودی کی شخصیت عروج پر لیکن بھارت کی جمہوریت زوال کا شکار ہے۔
مزید پڑھ »

سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان کے بہنوئی آیوش شرما کو ان سے معافی کیوں مانگنی پڑی؟سلمان خان کے بہنوئی آیوش شرما نے بالی ووڈ میں ڈیبیو کرنے کے لیے ارپیتا خان سے شادی کرنے کے الزامات پر کھل کر بات کی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:14:13