ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئیں

پاکستان خبریں خبریں

ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی نازیبا ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

جو شخص ویڈیو بنانے والے کی شناخت میں مدد دے گا اسے دس لاکھ انعام دیں گے، ڈکی بھائی کا اعلان

نامور سوشل میڈیا اسٹار ڈکی بھائی کی اہلیہ اروب جتوئی کی نازیبا ’ڈیپ فیک‘ ویڈیو وائرل ہونے کے بعد دونوں میاں بیوی کا ردعمل سامنے آگیا۔

ایک ویڈیو پیغام میں ڈکی بھائی نے مداحوں کو آگاہ کیا کہ ان کی اہلیہ کی جعلی ویڈیو بنائی گئی ہے جس سے انہیں بہت زیادہ پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے اعلان کیا کہ جو شخص یہ ’ڈیپ فیک‘ ویڈیو بنانے والے کی شناخت میں مدد دے گا اسے وہ دس لاکھ بطور انعام دیں گے۔انہوں نے کہا کہ اس شخص کی شناخت کرکے اسے ایف آئی اے کے حوالے کریں گے اور وہ اس معاملے کی تہہ تک ضرور پہنچیں گے۔

اس موقع پر اروب جتوئی نے بتایا کہ جعلی ویڈیو سے انہیں بہت تکلیف اور پریشان کا سامنا کرنا پڑا اور وہ چاہتی ہیں کہ لوگ ایسی ویڈیو کو رپورٹ بھی کریں۔یوراج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈکپ کی سیمی فائنلسٹ ٹیموں کی پیشگوئی کردیپی سی بی نے قومی ٹیم کے کوچز کا باقاعدہ اعلان کردیاپہلے اوور میں 50 وکٹیں، شاہین آفریدی دنیا کے پہلے بولر بن گئےپنجاب میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں اموات 26 تک پہنچ گئیں

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی پارٹی کی مہم چلانے کی جعلی ویڈیو،عامرخان کا قانونی کارروائی کا اعلانسیاسی پارٹی کی مہم چلانے کی جعلی ویڈیو،عامرخان کا قانونی کارروائی کا اعلانڈیپ فیک ویڈیو میں عامرخان کے 10 سال پرانے شو کے کلپ استعمال کیے گئے
مزید پڑھ »

عامر خان کی ڈیپ فیک ویڈیو کس نے بنائی؟ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاعامر خان کی ڈیپ فیک ویڈیو کس نے بنائی؟ پولیس نے مقدمہ درج کرلیاپولیس نے بالی وڈ سپر اسٹار عامر خان کی ڈیپ فیک ویڈیو بنانے والے نامعلوم فرد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔
مزید پڑھ »

'مودی کو ووٹ نہ دو' عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے'مودی کو ووٹ نہ دو' عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئےجعلی ویڈیوز میں ووٹروں کو کہا گیا کہ وہ مودی کو ووٹ نہ دیں جبکہ حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے دکھایا گیا تھا
مزید پڑھ »

ویڈیو: مریم مسیحی برادری کی بستی پہنچ گئیں،ایسٹر کی مبارکباد، خواتین میں گھل ...مریم مسیحی برادری کی بستی پہنچ گئیں، ایسٹر کی مبارکباد، خواتین میں گھل مل گئیں ، ایسٹر کا کیک بھی کاٹا.
مزید پڑھ »

نازیبا ویڈیوز اور تصاویر دراصل کس نے لیک کیں؟ ٹک ٹاکر اسامہ بھلی کی ...سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹک ٹاکر اسامہ بھلی اور ان کی اہلیہ نے اپنی نازیبا ویڈیوز لیک ہونے کا الزام نامعلوم شخص پر عائد کر دیا۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق گزشتہ دنوں اسامہ بھلی کی دو ویڈیوز لیک ہوئیں جن میں سے ایک ویڈیو میں وہ اپنی بیوی انتہائی شرمناک گفتگو کر رہا ہوتا ہے جبکہ دوسری ویڈیو میں انہیں نازیبا حالت میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک اور ٹک ٹاکر...
مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر اسامہ بھلی اور ان کی سابق اہلیہ کی نجی نوعیت کی ویڈیوز لیک ہو کر ...سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) اور اب ٹک ٹاکر اسامہ بھلی اور ان کی سابق اہلیہ کی نجی نوعیت کی ویڈیوز لیک ہو کر منظرعام پر آ گئیں جنہیں لوگ سستی شہرت کے لیے خود لیک کی گئی ویڈیوز قرار دے رہے ہیں۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق ایک ویڈیو میں اسامہ بھلی اپنی بیوی انتہائی شرمناک گفتگو کر رہا ہوتا ہے جبکہ دوسری ویڈیو میں انہیں نازیبا حالت میں دیکھا جا سکتا...
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:11:09