وزیراعلیٰ کے پی نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

Chief Minister خبریں

وزیراعلیٰ کے پی نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا
GovernmentKpk
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 4 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

گورنر کے پی کی کوئی حیثیت نہیں، میں ایسے کسی شخص سے رشتے داری نہیں رکھتا جو چورہو: علی امین گنڈاپور

/ فائل فوٹو

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو نشانے پر لیا اور کہا کہ ان سے حکومت چل نہیں رہی، یہ بجٹ تک نہیں دے پا رہے، وفاقی حکومت کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ صوبے کے منصوبوں پر وفاق کو کٹوتی نہیں کرنے دیں گے، بجلی ہمارے دور میں 16 روپے یونٹ تھی اور آج 64 روپے یونٹ ہے، بجلی کے بلوں کی مد میں لیا جانے والا پیسہ کہاں جارہا ہے؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

Government Kpk

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’4 جون کو سب پیک اپ ہوجائے گا‘ کانگریس امیدوار نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیا’4 جون کو سب پیک اپ ہوجائے گا‘ کانگریس امیدوار نے کنگنا رناوت کو آڑے ہاتھوں لے لیاکانگریسی امیدوار اور ہماچل پردیش کے وزیر وکرمادتیہ سنگھ نے بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کو الیکشن مہم چلانے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔
مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کب وفاقی حکومت میں شامل ہو رہی ہے؟پیپلز پارٹی کب وفاقی حکومت میں شامل ہو رہی ہے؟پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنماؤں نے گزشتہ روز وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی جس میں انہیں ایک بار پھر وفاقی حکومت میں شمولیت کی پیشکش کی گئی۔
مزید پڑھ »

آئرلینڈ کیخلاف شکست؛ رمیز راجا نے بھی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیاآئرلینڈ کیخلاف شکست؛ رمیز راجا نے بھی ٹیم کو آڑے ہاتھوں لے لیاکمزور حریف سے ہارنے پر کوئی بہانہ قبول نہیں، سابق کرکٹر
مزید پڑھ »

بولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو علیزے شاہ نے آڑے ہاتھوں لے لیابولڈ لباس پر تنقید کرنے والوں کو علیزے شاہ نے آڑے ہاتھوں لے لیااداکارہ کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں بولڈ لباس پر کچھ صارفین نے انہیں پاکستان کی عرفی جاوید بھی قرار دیا
مزید پڑھ »

رفح پر حملہ کیا تو اسلحے کی فراہمی روک دیں گے، بائیڈن کا سی این این کو انٹرویورفح پر حملہ کیا تو اسلحے کی فراہمی روک دیں گے، بائیڈن کا سی این این کو انٹرویوامریکی صدر جو بائیڈن نے ایک بار پھر اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے غزہ کے شہر رفح پر حملہ کیا تو اسے اسلحے کی فراہمی روک دیں گے
مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلانحکومت پنجاب کا قومی ہاکی ٹیم کیلئے 20 لاکھ روپے انعام کا اعلانایک بار پھر قومی ٹیم نے عالمی افق پر قومی پرچم بلندکیا ہے، حکومت پنجاب قومی کھیل کی بحالی کے لیے ہر ممکن اقدامات کرےگی، وزیر کھیل پنجاب
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 06:53:12